ایڈلیڈ:پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر جنید ظفر خان میچ کے دوران انتقال کرگئے

ایڈلیڈ (بیورورپورٹ)پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر جنید ظفر خان ایڈیلیڈ میں شدید گرمی کی وجہ سے میچ کے دوران ہی انتقال کر گئے۔آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈلیڈ میں کلب کرکٹر جنید ظفر خان شدید گرمی کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سپیشل اولمپک ونٹر گیمز کی فاتح قومی ٹیم کا وطن واپسی پر والہانہ استقبال

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) سپیشل اولمپک ورلڈ ونٹرگیمز میں11میڈلز جیتنے والےپاکستانی اسکواڈ کے کھلاڑی اورأفیشلز وطن واپس پہنچ گئے کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پرپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی ایسوسی ایٹ سیکریٹری جنرل تہمینہ أصف۔ ایس او پی کے عہدیداران اور ایتھلیٹس مزید پڑھیں

ویرات کوہلی فیملی پروٹوکولز پر بھارتی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے

دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے کھلاڑیوں کیلئےفیملی سے متعلق نئے ضابطہ اخلاق سے متعلق بی سی سی آئی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں میچ کے بعد اکیلے بیٹھ کر افسردہ نہیں ہونا چاہتا۔ کھیلوں مزید پڑھیں

بنک الفلاح نیشنل پولو چیمپئن شپ ٹیم ڈی ایس نے جیت لی

فائنل میں ایف جی پولو کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک گول سے شکست مہمان خصوصی صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے لاہور (رپورٹ، محمد بابربیوروچیف) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام بینک الفلاح 62 مزید پڑھیں

وہی چال بے ڈھنگی، پاکستان کو پہلے ٹی ٹونٹی میں 9 وکٹوں سے شکست

لاہور (جنگ نیوز کینیڈا) بابر اعظم اور محمد رضوان کی غیر موجودگی میں نوجوان کھلاڑی اپنی دھاک بٹھانے میں ناکام، نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کو نو وکٹوں کی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں

نیشنل ٹی 20 کپ : پشاور نے لاہور وائٹس کو8 وکٹوں سے ہرادیا، صاحبزادہ فرحان کی سنچری

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیشنل ٹی 20 کپ کے تیسرے میچ میں پشاور نے صاحبزادہ فرحان کی جارحانہ سنچری کی مدد سے لاہور وائٹس کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ اقبال اسٹیڈیم میں ہفتے کے روز کھیلے گئے گروپ اے کے اس میچ کی مزید پڑھیں

اسپیشل اولمپکس: پاکستانی ایتھلیٹس نے 6 گولڈ ،3 سلور اور 3 برانز میڈلزجیت لئے

اٹلی(سپورٹس ڈیسک)اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس نے مزید 3 گولڈ میدلز جیت لیے۔400 میٹر اسنو شوئنگ میں پاکستان کے صبور اور مناہل نے گولڈ میڈل اپنے نام کئے جبکہ منیب الرحمن نے 100 میٹر کراس کنٹری اسکیئنگ مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈآج ٹی ٹونٹی سیریز میں آمنے سامنے

کپتان سلمان علی آغا چیمپئنز ٹرافی کے بعد ناراض شائقین کو منانے کیلئے پرعزم لاہور(رپورٹ، محمد بابر بیوروچیف)قومی کرکٹ ٹیم آج نیوزی لینڈ کے خلاف سٹار بلے باز بابر اعظم اور محمد رضوان کے بغیر نئے ٹی ٹونٹی دورکا آغاز مزید پڑھیں

پاکستان نے جونیئر ڈیوس کپ جیت لیا،فائنل میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے جونیئر ڈیوس کپ جیت لیا، فائنل میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست دے دی۔پہلے سنگل مقابلے میں ابوبکر طلحہٰ نے دو ایک اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرے سنگلز میں گناوان میکا نے مزید پڑھیں

ٹائیگر ووڈ کا کھیل زوال پذیر لیکن معاشقہ عروج پر

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی شہرت یافتہ گولفر امریکی صدرٹرمپ کی سابقہ بہو کو ڈیٹ کررہے ہیں لاہور (بیورورپورٹ) امریکہ کے عالمی شہرت یافتہ گولفر ٹائیگر ووڈز اورامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے ٹرمپ جونیئر کی سابقہ اہلیہ کا معاشقہ زور مزید پڑھیں