ایشیا کپ: ٹی20 کرکٹ میں کوئی فیورٹ نہیں ہوتا، پاکستان اور بھارتی کپتانوں کا مؤقف

دبئی (نمائندہ خصوصی) — ایشیا کپ 2025 کے آغاز سے قبل دبئی میں منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس میں پاکستان اور بھارت کے کپتانوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ٹی20 فارمیٹ میں کوئی بھی ٹیم فیورٹ نہیں ہوتی کیونکہ مزید پڑھیں

دبئی:محسن نقوی کی ایشیا کپ میں شامل ٹیموں کے کپتانوں سے ملاقات

دبئی (سپورٹس ڈیسک) — ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کے سربراہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے چیئرمین، محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے آغاز کے موقع پر دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں تمام ٹیموں کے کپتانوں سے ملاقات کی مزید پڑھیں

ٹی 20 ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، ہانگ کانگ 94 رنز سے شکست کھا گیا

ابوظہبی( نمائندہ خصوصی) — متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی 20 ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہانگ کانگ کو 94 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ افغانستان نے پہلے مزید پڑھیں

سلمان آغا اور شاہین آفریدی نے سہ فریقی سیریز کی آمدنی سیلاب متاثرین کے نام کردی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے سہ فریقی سیریز سے حاصل ہونے والی آمدنی حالیہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے سہ مزید پڑھیں

پاکستان ٹرائی نیشن سیریز کا چیمپئن بن گیا، افغانستان کو فائنل میں 75 رنز سے شکست

شارجہ (اسپورٹس ڈیسک+ نیوز ایجنسیاں) —پاکستان نے ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں افغانستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیصلہ کن معرکے میں گرین شرٹس نے افغانستان کو 75 رنز کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے معروف کرکٹر راس ٹیلر نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

ویلنگٹن (اسپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے سابق مڈل آرڈر بیٹر راس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے تین سال بعد ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کردیا۔ وہ آئندہ ماہ ایشیا ایسٹ، ایشیا پیسیفک ٹی 20 ورلڈ کوالیفائر مقابلوں میں سموا کی نمائندگی مزید پڑھیں

پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ شجر عباس 4 ماہ کیلئے انٹرنیشنل سرکٹ سے باہر

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کے قومی ایتھلیٹ اور تیز ترین اسپرنٹر شجر عباس بائیں ٹانگ کی سرجری کے باعث آئندہ چار ماہ تک انٹرنیشنل سرکٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ 25 سالہ اسپرنٹر کی ٹریننگ کے دوران اچانک ٹانگ میں سوجن مزید پڑھیں

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

شارجہ (اسپورٹس ڈیسک)ٹرائی نیشن سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان نے میزبان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 31 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے مزید پڑھیں