وفاقی حکومت کا فلسطین کیلئے فوری امداد روانہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے فلسطینی عوام کیلئے فوری امدادی سامان روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) 100 ٹن امداد پر مشتمل دو کارگو طیارے اگلے مزید پڑھیں

کینیڈا میں امریکی شہریوں سے12 غیر قانونی ہتھیار برآمد، 8 گرفتار، ہزاروں ڈالر جرمانہ

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)کینیڈا بارڈر سروسز ایجنسی (CBSA) نے جنوبی اونٹاریو میں واقع متعدد بارڈر کراسنگ پوائنٹس پر تین روزہ کارروائی کے دوران امریکی شہریوں سے 12 آتشیں ہتھیار، 18 میگزینز اور 254 گولیاں برآمد کرلیں۔ یہ کارروائیاں 11 سے 14 جولائی مزید پڑھیں

البرٹا : ضمنی انتخاب میں”رائٹ اِن بیلٹ” کا استعمال ہوگا: الیکشنز کینیڈا

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)الیکشنز کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ البرٹا کے حلقہ بیٹل ریور–کروفُوٹ میں اگست میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں ووٹرز کو رائٹ اِن (Write-in) بیلٹ استعمال کرنا ہوں گے، کیونکہ اس نشست پر 200 سے زائد مزید پڑھیں

گدھے کے گوشت کی برآمد کیلئے چینی کمپنیوں کی دلچسپی، وزارت خوراک کی چھان بین جاری

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)دو چینی کمپنیوں نے پاکستان سے گدھے کا گوشت اور ہڈیاں برآمد کرنے کی باقاعدہ درخواست دے دی ہے، وزارتِ قومی غذائی تحفظ اور ریگولیٹری حکام کی جانب سے چھان بین جاری ہے۔ چینی کمپنیاں پاکستان سے مزید پڑھیں

تحریک انصاف برمنگھم کی بانی عمران خان کی رہائی کے حق میں کار ریلی

برمنگھم (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برمنگھم کے کارکنان نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے سلسلے میں ایک پرجوش کار ریلی نکالی۔ریلی شیکسپئر اسٹریٹ سے شروع ہو کر برمنگھم کی مختلف شاہراہوں سے مزید پڑھیں

مشہور ومعروف ریسٹورنٹ”طباق”کے روحِ رواں حاجی محمد جمیل سے خصوصی نشست

مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے) شہر کی معروف قدرآور شخصیت اور “طباق ” ریسٹورنٹ کے مالک حاجی محمد جمیل کے ساتھ خصوصی نشست میں “جنگ نیوز کینیڈا” کے چیف ایگزیکٹوآفیسر اشرف خان لودھی نے گفتگو کرتے ہوئےریسٹورنٹ کے علاوہ ذاتی مزید پڑھیں

مراکش سے اسپین تیراکی: 54 بچوں سمیت درجنوں مہاجرین سیوتا پہنچ گئے

سیوتا، اسپین(نامہ نگار)ہسپانوی علاقے سیوتا میں کم از کم 54 مراکشی بچوں اور 30 بالغ افراد کو سمندر کے خطرناک سفر کے بعد بچا لیا گیا، یہ افراد تیراکی کرتے ہوئے اسپین میں داخل ہوئے تھے۔ مقامی حکومت نے امداد مزید پڑھیں

مسی ساگا :روایات لندن کا لائف سٹائل کینیڈا2025فیشن شو اور نمائش

مسی ساگا(اشرف خان لودھی سے)معروف بین الاقوامی فیشن پلیٹ فارم روایات لندن کی جانب سے 25 اور 26 جولائی 2025 کو کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں شاندار ڈیزائنرز ایگزیبیشن اور فیشن شوز کا انعقاد کیا گیا۔ 25 جولائی جمعہ مزید پڑھیں

جرمنی، فرانس اور برطانیہ کا اسرائیل سے غزہ میں امدادی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

لندن/پیرس/برلن (نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل پر عائد پابندیاں فوری طور پر ختم کرے۔ تینوں ممالک نے اپنے مشترکہ بیان میں غزہ کی صورتحال کو “ناقابل مزید پڑھیں

اسلام آباد :کار سوار باپ بیٹی کے ڈوبنے کا واقعہ، سینیٹ کمیٹی نے ہاؤسنگ سوسائٹی کو طلب کرلیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی نے اسلام آباد میں کار سوار باپ بیٹی کے المناک ڈوبنے کے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے متعلقہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے نمائندگان کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں