امریکہ سے رہائی مہم کا آغاز:عمران خان کے بیٹوں کی ٹرمپ کے ایلچی سے ملاقات

کیلیفورنیا (نامہ نگار)سابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں سلیمان اور قاسم خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد عمران خان کی رہائی کیلئےامریکہ میں باضابطہ مہم کا آغاز کر مزید پڑھیں

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان شہباز الرحمٰن کینیڈا میں “غائب”ہوگیا

ٹورنٹو(اشرف خان لودھی سے)پی آئی اے کے ایک فضائی میزبان شہباز الرحمٰن کینیڈا میں قیام کے دوران پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق اُن پر بیرونِ ملک پرواز پر جانے کی پہلے سے پابندی عائد تھی۔قومی ایئرلائن مزید پڑھیں

نیاگرا آن دی لیک میں کار حادثہ — تین نوجوان بھائی جان کی بازی ہار گئے

نیاگرا آن دی لیک(نامہ نگار) پیر کی صبح نیاگرا آن دی لیک کے قریب ایک بھیانک کار حادثے میں تین نوجوان بھائی — سلطان، عبداللہ، اور معیز — جاں بحق ہو گئے۔ یہ واقعہ مسلمان کمیونٹی اور ان کے خاندان مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی فوج پر فلسطینیوں کے گدھے چوری کرکے فرانس منتقل کرنے کا الزام

سیکڑوں گدھوں کی ’ویٹرنری ریسکیو‘ کے نام پر اسمگلنگ، فلسطینیوں کا روزگار اور نقل و حرکت کا ذریعہ چھین لیا گیا غزہ(ایجنسیاں)اسرائیلی میڈیا کے مطابق، غزہ سے درجنوں نہیں بلکہ سیکڑوں گدھوں کو منظم انداز میں چوری کیا گیا۔جانوروں کی مزید پڑھیں

شاہراہ قراقرم اور شاہراہ ناران بابوسر ٹریفک کیلئےبندکردی گئی

گلگت بلتستان(نامہ نگار)ترجمان گلگت بلتستان حکومت کا کہنا ہے کہ شاہراہ قراقرم اور شاہراہ ناران بابوسر ٹریفک کیلئے بند ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مسافر اور سیاح سفر سے گریز کریں، ریسکیو آپریشن جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی 2050 تک 4 کروڑ 10 لاکھ افراد کو شدید غربت میں دھکیل سکتی ہے: ورلڈ بینک

لاہور(خصوصی رپورٹ)ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ ایک تشویشناک تصویر پیش کرتی ہے، جس کے مطابق موسمیاتی تبدیلی نہ صرف عالمی ترقی کیلئےخطرہ ہے بلکہ دنیا بھر میں غربت کے خاتمے کی کوششوں کو بھی شدید دھچکا پہنچا سکتی ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

ایچ آر ہیڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے پر تنقید، امریکی ٹیک کمپنی کے سی ای او مستعفی

نیویارک(نامہ نگار) – امریکی ٹیک کمپنی ایسٹرونومر (Astronomer) کے سی ای او اینڈی بائرن (Andy Byron) نے ایک خاتون ایچ آر ہیڈ کے ساتھ عوامی مقام پر نظر آنے والی وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا اور عوامی دباؤ کے بعد مزید پڑھیں

بلوچستان میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کا سرعام قتل، ویڈیو وائرل

کوئٹہ(نامہ نگار)بلوچستان میں غیرت کے نام پر ہونے والا ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ اس وقت منظرعام پر آیا جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو مسلح مزید پڑھیں

صحت مند معاشرہ تشکیل دینے کیلئےموٹاپے پر قابو پانا نہایت ضروری ہے:رپورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد میں منعقدہ دو روزہ موٹاپے کے انتظام سے متعلق ورکشاپ میں ماہرین نے اس بات پر زور دیا کہ صحت مند معاشرہ تشکیل دینے کیلئےموٹاپے پر قابو پانا نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے صحت مزید پڑھیں

امریکی ٹیک فرم کےسی ای او کا راز فاش، ایچ آر ہیڈ کے ساتھ ویڈیو وائرل

نیویارک(بی بی سی، دی انڈیپنڈنٹ، واشنگٹن پوسٹ)معروف امریکی ٹیک فرم کے سی ای او اینڈی بائرن کو کنسرٹ کے دوران ایچ آر ہیڈ کرسٹین کیبوٹ کے ساتھ قریبی لمحات میں کیمرے کی زد میں آنے کے بعد کمپنی نے چھٹیوں مزید پڑھیں