اوٹاوا :ہائی کمشنر محمد سلیم کی پارلیمانی سیکریٹری برائے امور خارجہ رابرٹ اولیفینٹ سے ملاقات

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے اوٹاوا میں کینیڈا کے وزیر خارجہ کے پارلیمانی سیکریٹری اور رکن پارلیمنٹ رابرٹ اولیفینٹ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور کینیڈا کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید مزید پڑھیں

ایرانی حملوں کا خدشہ:اسرائیلی ایئر لائنز کے طیارے بیرونِ ملک منتقل کرنے کی تیاری

تل ابیب ( غیر ملکی خبر ذرائع)اسرائیلی وزیرِ ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں کے خدشے کے پیش نظر اسرائیلی ایئر لائنز اپنے طیاروں کو دنیا کے مختلف ممالک منتقل کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ ان کا مزید پڑھیں

پاکستان اور کینیڈا کے درمیان معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (نامہ نگار)پاکستان اور کینیڈا کے درمیان معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ یہ اتفاق وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک اور کینیڈین ہائی کمشنر طارق علی خان کے درمیان ملاقات کے مزید پڑھیں

کینیڈا میں پیسے بچانے کیلئےہیٹنگ بند، اپارٹمنٹ برفانی قلعہ بن گیا

کیوبیک (نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں پیسے بچانے کی کوشش ایک کرایہ دار کو مہنگی پڑ گئی، جب اس نے ہیٹنگ بند کر دی اور شدید سردی کے باعث اس کا اپارٹمنٹ حقیقی زندگی کا برفانی قلعہ بن گیا۔ غیر ملکی ذرائع مزید پڑھیں

مصر، ترکیہ سمیت کئی ممالک غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت پر راضی، یورپی ممالک کا انکار

واشنگٹن (غیر ملکی خبر ایجنسیاں)متحدہ عرب امارات کے بعد ترکیہ، مصر، آذربائیجان اور اسرائیل نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قائم کردہ غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے، جبکہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو مزید پڑھیں

اشرف خان لودھی اور عامر قریشی کی حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار پر حاضری

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ’’SKANS ACCOUNTANTS‘‘ کے چیف ایگزیکٹوآفیسرعامرقریشی،’جنگ نیوزکینیڈا‘کے چیف ایڈیٹر اشرف خان لودھی، سینئر صحافی محسن گورایا، ایس ایس پی ایلیٹ فورس اسدالرحمان، میاں لطیف اورمینیجر اوقاف نے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کے مزار پر حاضری مزید پڑھیں

سینئر صحافی زاہد مقصود کی طرف سے دوستوں کے اعزاز میں عشائیہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) سینئر صحافی زاہد مقصود نے کینیڈا سے آئے ہوئے ’’جنگ نیوز کینیڈا‘‘ کے چیف ایڈیٹر اشرف خان لودھی اور سینئر صحافی قیصر ضمیر کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر صحافتی مزید پڑھیں

اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان نئی دہلی پہنچ گئے

نئی دہلی(ایجنسیاں)اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان نئی دہلی پہنچ گئے، جہاں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبدالله بن زاید بھی صدر کے ساتھ موجود ہیں۔ علاوہ مزید پڑھیں

ایران ڈیووس اجلاس میں شرکت نہیں کرسکتا:منتظمین

سوئٹزرلینڈ(ایجنسیاں)سوئس منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ ایران رواں ہفتے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے ڈیووس اجلاس میں شرکت نہیں کر سکے گا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں شریک نہیں ہوں گے، مزید پڑھیں

بنگلادیش: جماعتِ اسلامی کے ضلعی امیر ابوالہیثم ریلی کے دوران انتقال کرگئے

ڈھاکہ(ایجنسیاں)بنگلادیش میں جماعتِ اسلامی کے ضلعی امیر ابوالہیثم احتجاجی ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑے اور انتقال کرگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق دوپہر کے وقت ریلی کے مقام پر تقریر کے دوران ابوالہیثم مزید پڑھیں