مریم نوازکالبرٹی اسکوائر پر ہونیوالا میگا بسنت شو منسوخ کرنے کااعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے7فروری کو بسنت سے متعلق اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک بیان میں مریم نواز نے لبرٹی اسکوائر پر ہونے والا میگا بسنت شو منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارت: معروف کاروباری شخصیت نے 17ویں منزل سے کود کر خودکشی کرلی

پونا(نیوزایجنسیاں)بھارت کے شہر پونا میں معروف کاروباری شخصیت اور ملتانی بیکری کے مالک 60 سالہ سنیل موتی لال سدارنگانی نے ایک بلند رہائشی عمارت کی 17ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ سنیل سدارنگانی ریاست مہاراشٹر کے شہر شولاپور مزید پڑھیں

رنگ، نسل اور مذہب کی بنیاد پر تفریق کا خاتمہ کرنا ہوگا: بلاول بھٹو

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ رنگ، نسل اور مذہب کی بنیاد پر تفریق کا خاتمہ ناگزیر ہے، دنیا میں امن اور ترقی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا کلچرل نائٹ میں موسیقی پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان

کراچی(بیورورپورٹ)سندھ حکومت نے اسلام آباد میں مسجد اور امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کے شہداء کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں منعقد کی جانے والی کلچرل نائٹ کا موسیقی پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان کر مزید پڑھیں

دبئی کا نیا گرین منصوبہ، 4 سال میں 15 لاکھ درخت لگائے جائیں گے

دبئی(غیر ملکی میڈیا)دبئی حکومت نے شہر کو سبز و شاداب بنانے کیلئے ایک نئے گرین منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت آئندہ 4 سال میں 15 لاکھ درخت لگائے جائینگے اور 120 نئے پارکس تعمیر کیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

9 سالہ بچے کو خطرناک سوشل میڈیا ٹرینڈ مہنگا پڑگیا

واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکا میں 9 سالہ کیلیب چابولا ایک خطرناک سوشل میڈیا ٹرینڈ کے دوران بری طرح جھلس گیا۔ رپورٹس کے مطابق کیلیب نے ٹک ٹاک پر لائکس حاصل کرنے کیلئے پلاسٹک کے ایک کھلونا مائیکرو ویو میں رکھ کر ویڈیو مزید پڑھیں

کبھی آپ کو مسکراتے ہوئے نہیں دیکھا‘: ٹرمپ کی خاتون صحافی سے نوک جھونک

واشنگٹن(غیر ملکی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوول آفس میں پریس کانفرنس کے دوران ایک خاتون صحافی پر برہم ہوگئے۔ پریس کانفرنس کے دوران سی این این کی صحافی کیٹلن کولنز کی جانب سے بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل ایپسٹین سے متعلق مزید پڑھیں

بہت ہوگیا، مشعال یوسفزئی کیخلاف ایکشن لیں گے:بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، مشعال یوسفزئی کے خلاف ایکشن لیا جائے گا، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور فیملی کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی مزید پڑھیں

بسنت کے آغاز میں چند گھنٹے باقی، منچلوں اور انتظامیہ نے تیاری مکمل کرلی

رات بارہ بجتے ہی لاہور شہر میں پتنگ بازی پر عائد پابندی کا اگلے تین روز کیلئے خاتمہ ہوجائیگا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا رات گئے اندرونِ لاہور اور لبرٹی چوک مزید پڑھیں