ٹرمپ کا مجتبیٰ خامنہ ای کو ایرانی سپریم لیڈر قبول کرنے سے انکار

واشنگٹن (امریکی میڈیا رپورٹس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو جانشین کے طور پر قبول کرنا قابل قبول نہیں۔اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران مزید پڑھیں

اماراتی بزنس گروپ کے سربراہ کا ٹرمپ کو ایران پر حملے کے خلاف کھلا خط

دبئی (نمائندہ خصوصی) اماراتی بزنس گروپ کے سربراہ خلف الحبتور نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر حملے کے خلاف کھلا خط لکھا ہے۔خط میں خلف الحبتور نے سوال اٹھایا کہ خلیج اور مشرق وسطیٰ کو ایران کے ساتھ مزید پڑھیں

دبئی:مشرق وسطیٰ سے امریکی شہریوں کا انخلا امریکا کیلئےنیا چیلنج

دبئی (ایجنسیاں) امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مشرق وسطیٰ سے امریکی شہریوں کا انخلا امریکا کیلئے نیا چیلنج بن گیا ہے، خطے میں 2 لاکھ سے زائد امریکی مقیم ہیں۔محکمہ خارجہ کے مطابق اب تک 18 ہزار امریکی شہری مشرق مزید پڑھیں

مانچسٹر میں بین المذاہب افطار ڈنر،ڈاکٹر محمد فیصل کا کمیونٹی اتحاد پر زور

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے معروف پاکستانی تاجر ہارون افضال کتّانہ کی میزبانی میں مانچسٹر میں منعقدہ بین المذاہب افطار ڈنر میں شرکت کی۔ افطار ڈنر میں برطانیہ کی سابق ڈپٹی پرائم منسٹر انجیلا رینر، لارڈ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی فلسطینی اور بحرینی وزرائے خارجہ سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جدہ (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر فلسطین کی وزیر خارجہ ڈاکٹر ورسن آغابیکیان شاہین سے ملاقات کی۔ اسحاق ڈار نے فلسطینی عوام کے مزید پڑھیں

گلاسگو:قونصل جنرل ثمر جاوید کی عراق کے نومنتخب قونصل جنرل سے ملاقات

گلاسگو (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے قونصل جنرل ثمر جاوید نے اسکاٹ لینڈ میں جمہوریہ عراق کے نومنتخب قونصل جنرل اوس ایاد ابراہیم سے خیرسگالی ملاقات کی۔ گلاسگو میں پاکستانی اور عراقی کمیونٹیز کی بڑی تعداد کی موجودگی کے پیش نظر مزید پڑھیں

نیویارک:قونصل جنرل پاکستان کی وومن ٹو وومن فورم کی قیادت سے ملاقات

نیویارک (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے قونصل جنرل نیویارک عامر احمد اتوزئی نے نیو جرسی میں قائم غیر منافع بخش تنظیم وومن ٹو وومن فورم کی صدر نصرت سہیل اور نائب صدر غزل رحمان سے ملاقات کی۔وفد نے قونصل جنرل کو مزید پڑھیں

ٹورنٹو :پی ڈی اے سی کنونشن 2026 میں پاکستان کی نمایاں شرکت

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے پراسپیکٹرز اینڈ ڈیولپرز ایسوسی ایشن آف کینیڈا (PDAC) 2026 کنونشن میں بھرپور اور مؤثر شرکت کرکے عالمی معدنی صنعت میں اپنی موجودگی کا مضبوط اظہار کیا ہے۔ یہ عالمی سطح پر معدنی تلاش اور کان مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

ضرب للحق میں کامیابی پر پاک فوج کو خراج تحسین، غیر قانونی افغان باشندوں کے انخلا پر پیش رفت کا جائزہ ملکی دفاع کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنیوالے کرنل گل فراز و دیگرشہدا کو خراج عقیدت چینی باشندوں کی مزید پڑھیں

برامپٹن:سونیا سدھو کی میزبانی میں سالانہ سینیئرز فیئر کا انعقاد

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) برامپٹن ساؤتھ سے رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو کی جانب سے باب کالاہن فلاور سٹی سینیئرز سینٹر میں سالانہ سینیئرز فیئر کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں بزرگ شہریوں نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد بزرگوں کو اہم مزید پڑھیں