امریکا کی وسطی مغربی ریاستیں برف کے طوفان کی زد میں

نیو یارک، الینوائے، مشی گن، شکاگو(ایجنسیاں)امریکا کی وسطی مغربی ریاستیں برف کے طوفان کی زد میں آگئیں۔ ریاست نیو یارک، الینوائے اور مشیگن میں عمارتیں، مکانات اور سڑکیں دو فٹ سے زائد برف سے ڈھک گئیں۔ ہزاروں پروازیں منسوخ اور مزید پڑھیں

لکی مروت: پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمی

لکی مروت (نامہ نگار)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر خودکش حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 5 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ حملہ تھانہ تجوڑی پولیس اسٹیشن کی موبائل وین کو مزید پڑھیں

سعودی عرب کی ثالثی میں پاک افغان خفیہ مذاکرات، کوئی پیش رفت نہ ہو سکی

ریاض/اسلام آباد (ایجنسیاں)سعودی عرب کی ثالثی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد پار دہشت گردی کے تناظر میں کشیدگی کم کرنے کیلئےخفیہ مذاکرات کا ایک دور منعقد ہوا، تاہم ذرائع کے مطابق یہ بات چیت کسی پیش رفت کے مزید پڑھیں

کینیڈا:پاکستان پیپلز پارٹی کا 58واں یومِ تاسیس سادگی سے منایا گیا

ٹورنٹو(باباعرفان ملک سے) پاکستان پیپلز پارٹی کا58واں یومِ تاسیس نہایت سادگی اور احترام کے ساتھ صدر کینیڈا چوہدری جاوید گجر کی صدارت میں پارٹی ہدایات کے مطابق منایا گیا۔ تقریب میں دہشت گردی میں شہید ہونے والے تمام شہداء کو مزید پڑھیں

وینیزویلا اور اردگرد کی فضائی حدود کو ’مکمل طور پر بند‘ سمجھا جائے، امریکی صدر کا انتباہ

واشنگٹن/کاراکاس (رائٹرز/اے پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینیزویلا اور اس کے اطراف کی فضائی حدود کو ’مکمل طور پر بند‘ تصور کیا جانا چاہیے، تاہم انہوں نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل مزید پڑھیں

انڈونیشیا اور تھائی لینڈ میں سیلاب سے تباہی ،600سے زائد ہلاکتیں، سیکڑوں لاپتہ

جکارتہ/بینکاک (اے ایف پی/رائٹرز/بزنس ریکارڈر / ٹائمز آف انڈیا) جنوب مشرقی ایشیا میں شدید بارشوں اور طوفانی موسم کی وجہ سے انڈونیشیا اور تھائی لینڈ میں آنیوالے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اموات کی تعداد 600 کے قریب پہنچ گئی مزید پڑھیں

ابوظہبی: انسٹاگرام پر جعلی کنسرٹ ٹکٹ فروخت کرنے والے کو 5 ہزار درہم جرمانہ

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)سول عدالت نے انسٹاگرام کے ذریعے کنسرٹ کا جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والے شخص کو 900 درہم خریدار کو واپس کرنے اور 5 ہزار درہم جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ گلف نیوز کے مطابق خریدار نے انسٹاگرام مزید پڑھیں

سمندری طوفان سے کولمبو میں سیلاب، اموات 159 تک پہنچ گئیں، 203 افراد لاپتہ

کولمبو(نمائندہ خصوصی)سری لنکا میں طاقتور سمندری طوفان کے باعث شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 159 افراد ہلاک اور 203 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سینٹر کے مطابق کولمبو کے شمالی علاقوں مزید پڑھیں

غزہ معاہدے کے حامی مسلم ممالک کواپنی پوزیشن پرغور کی ضرورت:خواجہ آصف

اسلام آباد(نامہ نگار)وزیر دفاع خواجہ آصف نے اتوار کو غزہ میں امن کیلئے اسرائیل کی وابستگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن معاہدے کی حمایت کرنے والے مسلم ممالک کو اپنی پوزیشن پر دوبارہ غور کرنے مزید پڑھیں

صوابی: ’’ہمیں جینے نہیں دیا گیا تو ہم بھی جینے نہیں دیں گے‘‘ اسد قیصر

صوابی (نامہ نگار) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے، ہمیں جینے نہیں دیا گیا تو مزید پڑھیں