بیجنگ (رائٹرز) — چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی مصنوعات پر عائد تازہ امریکی ٹیرف کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے نایاب ارضی معدنیات اور متعلقہ آلات کی برآمدات پر اپنی پابندیوں کا دفاع کیا، تاہم امریکی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1333 خبریں موجود ہیں
کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی)بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) نے اپنی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر رہنماؤں کے مقدمات کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے بجائے کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں سماعت کو ’ریاستی جبر کا منظم مظاہرہ‘ قرار مزید پڑھیں
میڈرڈ (نامہ نگار) اسپین کے قومی دن کے موقع پر دارالحکومت میڈرڈ میں روایتی فوجی پریڈ منعقد ہوئی، جس میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کر کے مسلح افواج سے اپنی محبت اور حمایت کا اظہار کیا۔ رپورٹ کے مطابق اس مزید پڑھیں
دبئی(عمران یوسفزئی سے )متحدہ عرب امارات نے گلوبل ویلج کے 30 سال مکمل ہونے کے موقع پر دبئی ایئرپورٹ پر داخل ہونے والے مسافروں کے لیے خصوصی “گلوبل ویلج انٹری اسٹیمپ” متعارف کروا دی۔ یہ اقدام دبئی کے مشہور ثقافتی مزید پڑھیں
تل ابیب (ایجنسیاں) — اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی پیر کی صبح سے شروع ہو گی۔ اسرائیلی حکومتی ترجمان نے بیان میں کہا کہ توقع ہے کہ تمام 20 یرغمالیوں کو ایک ساتھ مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) — خواجہ تعریف عرف طیفی بٹ کی نمازِ جنازہ آج لاہور میں نصیرآباد کے قریب گراؤنڈ میں ادا کی گئی، جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، نمازِ جنازہ مزید پڑھیں
پشاور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت صوبے میں غیر جمہوری کرداروں کو روکنے کیلئےسہیل آفریدی کو بلامقابلہ وزیراعلیٰ منتخب کروانے کی خواہاں ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
پشاور (نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئےکاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہوگیا، اور چار امیدواروں نے باضابطہ طور پر اپنے کاغذات جمع کرادیے ہیں۔ انتخابی فہرست کی حتمی تصدیق آج شام جاری کی جائیگی۔ میڈیاکے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کل (13 اکتوبر) مصر کے شہر شرم الشیخ روانہ ہوں گے، جہاں وہ غزہ میں امن کے قیام سے متعلق تاریخی معاہدے پر دستخط کی تقریب اور امن سربراہی اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان (آئی ایس پی آر) — پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ 10 اور 11 اکتوبر کی درمیانی شب، بھارتی ایجنسی کے زیرِ سرپرستی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں
