سینیٹ نے گھریلو تشدد اور ٹرانسجینڈرز کے حقوق سے متعلق بل منظور کر لیا

اسلام آباد(نامہ نگار) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے جیل ملاقاتوں پر پابندی کے معاملے کو بھی اٹھایا، جہاں تحریک انصاف کے بانی قید میں ہیں اور اُنہیں اہلِ خانہ یا وکلا سے ملاقات مزید پڑھیں

یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کررہا : وزارت داخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکریٹری سلمان چوہدری نے سینیٹ کی انسانی حقوق فنکشنل کمیٹی کو بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) برطانوی پاکستانی پاسپورٹ ہولڈرز کو نئے ویزے جاری نہیں کر رہی ہے۔ انھوں نے مزید پڑھیں

کینیڈا، امارات معاہدے، محنت کشوں کیلئےنئے مواقع پیدا کرینگے:سونیاسدھو

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم مارک کارنی کے متحدہ عرب امارات کے کامیاب دورے کے دوران کینیڈا اور امارات نے تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے تاریخی معاہدے کیے ہیں جن سے دونوں ممالک کے تعلقات کے نئے مزید پڑھیں

بیانیے کی سیاست پٹ چکی جھوٹ کتنی دیر بولا جاسکتا ہے:مریم نوازشریف

آپ بائیکاٹ کریں گے تو بھی عوام کی حقیقی طاقت کو کوئی نہیں روک سکتا گزشتہ چار سالہ اقتدار کو تاریخ کی بد ترین دور لکھا جائے گا آج بھی وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت نواز شریف کی ہے نواز مزید پڑھیں

بے گھر لوگوں کیلئے پاکستان کے پہلا اور منفرد”اپنی زمین، اپناگھر“پروگرام کا افتتاح

قائد محمد نواز شریف نے قرعہ اندازی کا آغاز کیا،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف بھی موجود تھیں وزیراعلیٰ نے پلاٹ حاصل کرنیوالے کو خود فون کرکے مبارکباد دی اور محمدنوازشریف سے بھی بات کرائی بے گھر لوگوں کیلئے پاکستان کا پہلا اور مزید پڑھیں

کرایہ داروں کے ساتھ کھڑے ہیں، بل 60 کو فوری طور پر روکیں: مائیک شرائنر

اونٹاریو (نامہ نگار)گرین پارٹی کے لیڈر مائیک شرائنر نے صوبے بھر کے کرایہ داروں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے بل 60 کی سخت مخالفت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیرِاعلیٰ ڈگ فورڈ کی حکومت عام شہریوں کے بجائے مزید پڑھیں

اونٹاریو : OINP کی ہزاروں درخواستیں واپس، ڈگ فورڈ نے ذمّہ داری وفاقی حکومت پر ڈال دی

اونٹاریو (نمائندہ خصوصی)اونٹاریو میں ہزاروں Ontario Immigrant Nominee Program (OINP) ایکسپریس انٹری اسکلڈ ٹریڈز کی درخواستیں اچانک واپس کیے جانے کے خلاف سینکڑوں ہنرمند کارکنوں کے کوئیٖنز پارک کے باہر احتجاج کے دوران، وزیرِاعلیٰ ڈگ فورڈ نے سوال و جواب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: بنوں میں فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 22 دہشتگرد ہلاک

بنوں (نامہ نگار)خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن (آئی بی او) میں بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

اسلام آباد:پاک بحریہ کا جہاز شکن بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر)پاک بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ بحری جہاز سے داغے جانے والے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف نے کامیاب تجربے پر سائنس دانوں اور انجینئرز کو مبارک مزید پڑھیں