دریائے نیل میں دو کروز جہازوں میں تصادم، اطالوی خاتون ٹیچر ہلاک

قاہرہ(ایجنسیاں)دریائے نیل میں دو کروز جہازوں کے تصادم کے دوران 47 سالہ اطالوی خاتون اسکول ٹیچر ڈینیز روگیری ہلاک ہوگئیں۔ وہ اپنے شوہر کے ساتھ چھٹیاں منانے کے لیے نکلی تھیں، تاہم یہ حادثہ پیش آ گیا۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

ویٹی کن سٹی:پوپ لیو کا دنیا بھر میں جاری جنگوں کے خاتمے کا مطالبہ

ویٹی کن سٹی(نمائندہ خصوصی)ویٹی کن سٹی میں کرسمس کے موقع پر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر پوپ لیو نے اپنے خطاب میں دنیا بھر میں جاری جنگوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ پوپ لیو نے مصائب مزید پڑھیں

فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

نہاریا(ایجنسیاں)فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اسپتال کے مطابق وہ دل اور پھیپھڑوں کے مسائل کے باعث بدھ کے روز نہاریا کے گلیلی میڈیکل سینٹر میں انتقال کر گئے۔ محمد بکری مزید پڑھیں

واشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ کا کرسمس پیغام، سیاسی مخالفین پر طنز

واشنگٹن(نامہ نگار)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسمس کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں سیاسی مخالفین پر طنز کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ سب کو کرسمس کی مبارک ہو، امریکا کو تباہ کرنے میں ناکام انتہا پسند اور مزید پڑھیں

سینئر قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ نے علیمہ خان سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینئر قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان سے معافی مانگ لی ہے۔ قاضی انور نے علیمہ خان کو وائس میسج کے ذریعے معافی دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے غلط مزید پڑھیں

بھارت نے اپنی تاریخ کا سب سے بھاری سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دیا

نئی دہلی (غیر ملکی خبر رساں ادارے)بھارت کی خلائی ایجنسی نے اپنی تاریخ کا اب تک کا سب سے بھاری پے لوڈ کامیابی سے خلا میں روانہ کر دیا، جسے وزیر اعظم نریندر مودی نے خلائی شعبے کے لیے ایک مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، ’ہائی ویلیو ٹارگٹ‘ سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان / قلات (آئی ایس پی آر)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور بلوچستان کے ضلع قلات میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی دو الگ الگ کارروائیوں میں ایک ہائی ویلیو ہدف سمیت مزید پڑھیں

برامپٹن: کرسمس کے موقع پر”حسین فاؤنڈیشن” کا بلیسڈ ہوپ چرچ کا دورہ

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)حسین فاؤنڈیشن نے کرسمس کے موقع پر برامپٹن بلیسڈ ہوپ چرچ کا دورہ کیا جہاں بچوں اور چرچ کے اراکین میں کرسمس کے تحائف تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر تہوار کی اصل روح، خوشی، یکجہتی اور خیرسگالی کو مزید پڑھیں

برامپٹن:شفقت علی کا کرسمس اورنئے سال کی آمدپر عوام کے نام پیغام

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) برامپٹن چنگواکوسی پارک سے رکنِ پارلیمنٹ اور صدر ٹریژری بورڈ شفقت علی نے کرسمس کے موقع پر عوام کیلئےنیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں اپنی طرف سے اپنے خاندان والوں مزید پڑھیں

لاہور:روسی سفیر کا پاکستان فارن سروس اکیڈمی میں خطاب

روسی سفیر البرٹ خوریف نے پاکستان فارن سروس اکیڈمی میں طلبہ سے خطاب کیا۔ سفیر نے مستقبل کے پاکستانی سفارت کاروں کو روس–پاکستان تعلقات کے مختلف ادوار اور دوطرفہ مکالمے میں حالیہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے اس مزید پڑھیں