امریکا: غیر قانونی تارکینِ وطن کو کرسمس پر 3 ہزار ڈالر اور مفت سفر کی پیشکش

واشنگٹن(ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کیلئے کرسمس کے موقع پر ایک خصوصی پیشکش کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی (DHS) کے مطابق جو افراد رضا کارانہ طور مزید پڑھیں

سفارتی کشیدگی عروج پر، چین نے جاپان کیلئے 46 فضائی روٹس منسوخ کر دیے

ٹوکیو(ایجنسیاں) جاپان اور چین کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی کے تناظر میں چین نے جاپان کیلئے 46 فضائی روٹس آئندہ دو ہفتوں کیلئےمنسوخ کر دیے ہیں۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے تعلقات میں بڑھتے ہوئے تناؤ کا عملی اظہار قرار مزید پڑھیں

لندن: سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ رہا، مارچ تک ضمانت منظور

لندن(ایجنسیاں) موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف سرگرم سوئیڈش کارکن گریٹا تھنبرگ کو لندن میں گرفتار کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے اور ان کی مارچ تک ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق گریٹا تھنبرگ فلسطین مزید پڑھیں

مانچسٹر: یہودی کمیونٹی پر دہشتگرد حملے کی سازش ناکام،2 شدت پسند مجرم قرار

مانچسٹر(ایجنسیاں)برطانیہ میں سیکیورٹی اداروں نے مانچسٹر کی یہودی برادری پر ایک بڑے اور جان لیوا دہشت گرد حملے کی سازش ناکام بنا دی ہے۔ پریسٹن کراؤن کورٹ نے داعش سے متاثر 2 شدت پسندوں، 38 سالہ ولید سعداوی اور 52 مزید پڑھیں

جنید صفدر کی دوسری شادی کی تصدیق، تقریبات 16 تا 18 جنوری کو ہونگی

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ یہ تصدیق مسلم لیگ (ن) کے سابق رکنِ قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر نے کی مزید پڑھیں

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تمام سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملکی ترقی، خوشحالی اور سیاسی ہم آہنگی کے لیے پرامن سیاسی بات چیت کے اصولی موقف پر مزید پڑھیں

کرک میں پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، پانچ اہلکار شہید

کرک/لکی مروت(ایجنسیاں)خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے گُرگُری میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ضلع پولیس کے ترجمان شوکت خان نے واقعے اور جانی نقصان کی تصدیق کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے وفد کی معروف امریکی سماجی شخصیت سے ملاقات

پاکستان اور امریکہ کے مابین سپورٹس ڈپلومیسی کے ذریعے کھیلوں کے روابط بڑھانے پر تبادلہ خیال آئندہ برس امریکہ میں فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کی بنی گیند استعمال ہوگی جو اعزاز کی بات ہے: وقار علی خان امریکہ میں مزید پڑھیں

مسی ساگا میں کرسمس ڈے 2025کے موقع پر کیا کھلا، کیا بند رہے گا

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی) سٹی آف مسی ساگا، ریجن آف پیل، مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسمس ڈے جمعرات 25 دسمبر 2025 کو مسی ساگامیں زیادہ تر کاروباری، سرکاری اور عوامی ادارے بند رہیں گے تاہم کچھ مقامات اور سہولیات محدود مزید پڑھیں

برامپٹن: سونیا سدھو نے صحت اور تعلیم میں اہم سرمایہ کاریوں کا اعلان کردیا

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی برامپٹن ساؤتھ کی رکن پارلیمنٹ سونیا سدھو نے کہا ہے کہ حکومت نے صحت کی سہولیات بہتر بنانے اور برامپٹن جیسے شہروں میں سرمایہ کاری کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مزید پڑھیں