ایران میں غیر قانونی سرحد عبور کرنے والے متعدد افغان شہری ہلاک

تہران(ایجنسیاں)ایران کے سرحدی علاقوں میں غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران متعدد افغان شہری شدید سردی میں ہلاک ہو گئے۔ ایرانی جریدے کے مطابق ہلاکتوں کے بعد 15 افغان مہاجرین کی لاشیں کوہسان اور ادَرَسکَن مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز نے 9 فتنہ الخوارج کو ہلاک کردیا

پشاور (آئی ایس پی آر)سیکیورٹی فورسز نے 19 دسمبر کو خیبر پختونخوا میں دو الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائیاں ڈیرہ اسماعیل خان اور مزید پڑھیں

میں نے کہا تھا نہ، مودی کے حامیوں کو آگ لگ جائے گی:دھرو راٹھی

نئی دہلی(خصوصی رپورٹ)بھارت کے معروف یوٹیوبر اور کونٹینٹ کریئیٹر دھرو راٹھی نے بالی ووڈ کی فلم دھریندر کو بے نقاب کرنے کے بعد کہا ہے کہ ویڈیو بنانے سے قبل ہی انہیں خدشہ تھا کہ اس کا اثر شدید ہوگا مزید پڑھیں

برطانوی جج کی 11 سالہ بچی کو بچانے والے پاکستانی نوجوان کی تعریف

لندن(نامہ نگار) برطانوی جج نے 11 سالہ بچی کی جان بچانے والے پاکستانی نوجوان عبداللّٰہ تنولی کی بہادری کو سراہتے ہوئے انہیں عوامی فنڈز سے ایک ہزار پاؤنڈ انعام دینے کا حکم دیا ہے، جبکہ حملہ آور پون پنٹارو کو مزید پڑھیں

بانڈی بیچ پر ہونیوالے حملے پر دنیا بھر کی یہودی کمیونٹی کے ساتھ ہیں:روبی سہوتا

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)برامپٹن اور نارتھ کیلڈن سےممبر پارلیمنٹ اور سیکرٹری آف اسٹیٹ برائےجرائم کاخاتمہ روبی سہوتانے ایک ریڈیو پروگرام کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کے بانڈی بیچ پر ہونے والے خوفناک حملے پر ان کے مزید پڑھیں

بھارت میں خوفناک حادثہ، مسافر ٹرین نے 7 ہاتھیوں کو کچل ڈالا

آسام(ایجنسیاں) بھارت کی ریاست آسام کے شمال مشرقی علاقے میں ایک مسافر ٹرین ہاتھیوں کے ایک ریوڑ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 7 ہاتھی موقع پر ہی ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ حادثے میں کسی مسافر کے مزید پڑھیں

حماد غزنوی کی غزل کلاسیکی روایت اور جدید حسیت کا خوبصورت امتزاج ہے:رضا رومی

ٹورنٹو(نامہ نگار)معروف دانشور اور کالم نگار رضا رومی نے کہا ہے کہ حماد غزنوی کی غزل کلاسیکی روایت اور جدید حسیت کا خوبصورت امتزاج ہے۔ ان کے بقول حماد غزنوی کا اسلوب منفرد ہے، جو مانوس بحروں میں نئے معنی مزید پڑھیں

نیویارک: مئیر ظہران ممدنی کی نئی انتظامیہ کی رکن کیتھرین المونتے ڈا کوسٹا مستعفی

نیویارک (ایجنسیاں) نیویارک شہر کے منتخب مئیر ظہران ممدنی کی نئی انتظامیہ میں اہم رکن کیتھرین المونتے ڈا کوسٹا نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اُن کے استعفیٰ کی وجہ ایک عشرے پرانی یہود مخالف سوشل میڈیا پوسٹ سامنے مزید پڑھیں

بھارت: بہار میں حجاب تنازعہ، خاتون ڈاکٹر کااحتجاجاً سرکاری نوکری لینے سے انکار

پٹنہ (بھارتی میڈیا) بھارتی ریاست بہار میں وزیرِاعلیٰ نتیش کمار کی جانب سے ایک تقریب کے دوران خاتون ڈاکٹر نصرت پروین کے نقاب کھینچنے کے واقعے کے بعد انہوں نے احتجاجاً سرکاری نوکری قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

دہلی: خاندانی جھگڑے پر قتل، مقتول کو 69 گولیاں مار دی گئیں

نئی دہلی (بھارتی میڈیا) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں خاندانی دشمنی کے نتیجے میں 52 سالہ رتن لوہیا کو گھات لگا کر اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، مقتول کے جسم سے مجموعی طور پر 69 گولیاں مزید پڑھیں