اونٹاریو(نمائندہ خصوصی) —اونٹاریو لبرل پارٹی کی اسپتالوں سے متعلق ناقد اور ایٹو بیکوک-لیک شور سے ایم پی پی لی فیرکلاف (Lee Fairclough) نے خبردار کیا ہے کہ فورڈحکومت اسکولوں کی طرح اسپتالوں میں بھی بحران پیداکررہی ہے. فورڈ حکومت اسپتالوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1333 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارٹی میں کسی قسم کا کوئی فارورڈ بلاک نہیں بنا، خیبرپختونخوا میں دو تہائی اکثریت برقرار رہے گی اور عمران خان کی ہدایات کے مطابق مزید پڑھیں
برامپٹن(نمائندہ خصوصی) سٹی نے مالی نظم و ضبط اور طویل المدتی پائیداری کو یقینی بنانے کے عزم کے تحت ایک بھرتی پر عارضی پابندی (Hiring Freeze) اور سروسز کو منظور شدہ فنڈنگ سطح کے مطابق کرنے (Right-Sizing Services) کے اقدامات مزید پڑھیں
برامپٹن(نمائندہ خصوصی) – سٹی آف برامپٹن، الگومہ یونیورسٹی اور دی انڈیجنس نیٹ ورک کے اشتراک سے اپنی تاریخ کا پہلا روایتی پاؤ واو (Pow Wow) منعقد کرنے جا رہی ہے، جو ہفتہ 25 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے تا رات مزید پڑھیں
اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈامیں پاکستان کےہائی کمشنر محمد سلیم نے اوٹاوا میں ایم پی لینا میٹلج دیاب، وزیر برائے امیگریشن، پناہ گزین اور شہریت کینیڈا (IRCC) سے ملاقات کی۔ اس موقع پرہائی کمشنر پاکستان نے کینیڈا میں پاکستانی ڈائاسپورا کی معاشرتی و مزید پڑھیں
مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)پاکستانی ٹیکسٹائل اور اپیرل مینوفیکچررز نے کینیڈا کے مسی ساگا میں 29 ستمبر تا 1 اکتوبر 2025 میں منعقد ہونے والے Apparel Textile Sourcing (ATS) شوز 2025 میں اعلیٰ معیار کی مصنوعات کی متنوع رینج پیش کی۔ ATS مزید پڑھیں
ایڈمنٹن (سی بی سی نیوز، گلوبل نیوز، نیشنل پوسٹ، رائٹرز)اساتذہ کی جاری ہڑتال کے باعث تعلیمی نظام میں پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر البرٹا حکومت نے والدین اور طلبہ کے لیے مالی و تعلیمی معاونت کے مزید پڑھیں
ایڈمنٹن(سی بی سی نیوز، گلوبل نیوز، رائٹرز، اے پی)البرٹا میں اساتذہ کی صوبہ گیر ہڑتال کے باعث دو ہزار پانچ سو سے زائد اسکول بند ہوگئے، جس سے سات لاکھ سے زیادہ طلبہ متاثر ہوئے ہیں۔ اساتذہ یونین کا کہنا مزید پڑھیں
لاہور (وقائع نگارخصوصی) لاہور پریس کلب اور نیشنل ویمن جرنلسٹس فورم نے صدر فرزانہ چوہدری کی قیادت میں ایک شام لیجنڈ صحافی فرح وڑائچ کےنام سے نثار عثمانی آڈیٹوریم میں منائی گئی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن اور حمدو ثنا مزید پڑھیں
ایڈمونٹن، البرٹا (نامہ نگار)البرٹا کی اسمبلی کے سامنے ہزاروں افراد نے عوامی تعلیم کے تحفظ کیلئےاحتجاج کیا، کیونکہ صوبے میں اساتذہ کی ممکنہ ہڑتال قریب ہے۔ احتجاج اس وقت ہوا جب البرٹا ٹیچرز ایسوسی ایشن (ATA) اور صوبائی حکومت کے مزید پڑھیں
