اعلیٰ ترک حکام افغانستان سے مذاکرات کیلئے آئندہ ہفتے پاکستان پہنچیں گے: صدر اردوان

انقرہ ( انادولو ایجنسی، اے ایف پی، دفترِ خارجہ پاکستان)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے معاملے پر اعلیٰ سطح ترک وفد آئندہ ہفتے اسلام آباد کا مزید پڑھیں

لاہور:محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیر اہتمام جشن اقبال کا انعقاد

محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیر اہتمام الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر پُروقار تقریب ”جشنِ اقبالؒ” کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں صوبائی وزیر خزانہ پنجاب مزید پڑھیں

امریکا :موٹاپے اور ذیابیطس کے مریضوں کے ویزے مسترد ہونے کا امکان

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی نیوز آؤٹ لیٹ کے ایف ایف ہیلتھ نیوز کی رپورٹ کے مطابق، امریکا میں مستقل رہائش کے خواہشمند ایسے غیر ملکی درخواست دہندگان جو ذیابیطس یا موٹاپے کا شکار ہیں، ان کے ویزے منسوخ یا مسترد مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس: 27ویں آئینی ترمیم پر اراکینِ سینیٹ کا اظہارِ خیال

علی ظفر، پرویز رشید، اعظم سواتی، مسرور احسن، محسن عزیز، دنیش کمار اور دیگر سینیٹرز کی تفصیلی تقاریر اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس 27ویں آئینی ترمیم پر اظہارِ خیال مزید پڑھیں

وزیراعظم کے حکم پر وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کیلئے مجوزہ استثنیٰ کی ترمیم واپس

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے فوجداری مقدمات سے استثنیٰ کی تجویز ختم کر دی، آئینی عدالتوں کے قیام کی شق منظور اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر 27ویں آئینی ترمیم میں وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کو مزید پڑھیں

افغان طالبان عبوری حکومت میں پاکستان‌مخالف لابی سرگرم ہے:دفترِ خارجہ

اسلام آباد (نامہ نگار) دفترِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان طالبان عبوری حکومت کے اندر ایک ایسی لابی سرگرم ہے جو پاکستان کے خلاف عزائم رکھتی ہے اور وہ ملک کی سرحدی سلامتی و مفادات کے خلاف مزید پڑھیں

غزہ کی یونیورسٹی میں طالبات کا دورانِ جنگ تعلیم دینے پر پروفیسر کو خراج تحسین

غزہ(ایجنسیاں)غزہ کی الاقصیٰ یونیورسٹی میں گریجویٹ طالبات نے جنگ کے دوران تعلیم دینے کے عمل کو جاری رکھنے پر استاد کو خراج تحسین پیش کیا۔خان یونس میں جامعہ الاقصیٰ کے انگلش ڈپارٹمنٹ کی 150 طالبات نے انتہائی مشکل حالات کے مزید پڑھیں

بھارت: سرکاری اسکول میں 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

بھوپال(ایجنسیاں)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع موہ گنج میں ایک سرکاری اسکول کے احاطے میں 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لڑکی گھر سے پانی لینے نکلی تھی، مزید پڑھیں