ترکیہ: غزہ میں نسل کشی پر نیتن یاہو سمیت 37 اسرائیلی عہدیداروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

استنبول (اے پی، مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کی عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور 36 دیگر اسرائیلی اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف غزہ میں نسل کشی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے الزامات میں گرفتاری کے وارنٹ جاری مزید پڑھیں

میں اپنے وارڈ اور شہر کے لوگوں کے ٹیکس کے پیسوں کا تحفظ کرونگی:کونسلر دیپیکا ڈامرلا

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی) مسی ساگا کی کونسلر دیپیکا ڈامرلا (وارڈ 7) نے آج سٹی کونسل میں ایک نئے ٹرانزٹ ایپ کی خریداری کیلئےپراپرٹی ٹیکس کے 8 ملین ڈالر خرچ کرنے کی تجویز کیخلاف ووٹ دیا۔ کونسل نے اکثریت سے اس مزید پڑھیں

اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد حملے، 1شخص شہید، 8 زخمی

بیروت(ایجنسیاں)اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر متعدد حملے کیے گئے ہیں جن کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص شہید جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ لبنانی صدر جوزف عون نے اسرائیلی حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور مزید پڑھیں

پاکستان کی آٹھ یونیورسٹیاں ایشیا کی بہترین— لاہور کا نام غائب

اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی)پاکستان کی آٹھ یونیورسٹیوں کو ایشیا کی بہترین جامعات کی تازہ ترین رینکنگ میں شامل کیا گیا ہے، تاہم حیرت انگیز طور پر لاہور کی کوئی بھی یونیورسٹی اس فہرست میں جگہ نہیں بنا سکی۔ ویڈیو بلاگر مزید پڑھیں

ورجینیا: 6 سالہ بچے کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی ٹیچر ابیگیل زورنر کو 1 کروڑ ڈالر ہرجانہ

ورجینیا (نامہ نگار)امریکی ریاست ورجینیا کے شہر نیوپورٹ نیوز میں عدالت نے ایک اسکول ٹیچر ابیگیل زورنر کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے انہیں 10 ملین (ایک کروڑ) امریکی ڈالر ہرجانے کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات استنبول میں ناکام، امن عمل پر سوالیہ نشان

استنبول(ایجنسیاں)پاکستان اور افغانستان کے حکام کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات اختتام پذیر ہوئے، تاہم دونوں فریقوں نے تصدیق کی کہ امن عمل ابھی مکمل طور پر آگے نہیں بڑھ سکا۔ مذاکرات کے دوران سرحدی علاقے میں جھڑپوں کی مزید پڑھیں

اقتصادی تعاون تنظیم کے ممالک کیلئےلاہور سال 2027 کا “کیپٹل آف ٹورزم” قرار

لاہور (طاہر محمودسے)اقتصادی تعاون تنظیم( ای سی او) کے رکن ممالک کیلئے سال 2027 کیلئےلاہور کو ’’کیپٹل آف ٹورزم‘‘ قرار دیے جانے کے بعد پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے سلسلے میں مختلف تقریبات جاری ہیں۔ اسی تناظر میں کراس مزید پڑھیں

اسسٹنٹ اسکاؤٹس کمشنر مسٹر عدیل مسلم کی ریٹائرمنٹ پرالوداعی تقریب کاانعقاد

لاہور (طاہرمحمودسے)اسکاؤٹنگ دراصل محبت، احترام اور ہم آہنگی کا ایک عالمی پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا بھر کے اسکاؤٹس ایک خاندان کی طرح خوشی کے لمحات محبت، عزت اور بھائی چارے کے ساتھ مناتے ہیں۔ اسی روایت کے تحت پاکستان مزید پڑھیں

آئین و جمہوریت کو نقصان پہنچا تو آرٹیکل 243 کی مخالفت کریں گے:فضل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اگر مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے تحت آرٹیکل 243 میں کی جانے والی تبدیلیوں سے ملکی سیاست، آئین یا جمہوریت کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں

امریکا کی غزہ امن قرارداد، بین الاقوامی فوج کے دائرہ کار پر اختلاف کا امکان

نیویارک( اے ایف پی / اگزیوز رپورٹس)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی منظوری کیلئے امریکا کی تیار کردہ قرارداد پر بات چیت شروع ہو گئی ہے، تاہم تجویز کردہ بین الاقوامی فوج مزید پڑھیں