امریکی وزیرِ دفاع نے دنیا بھر کے سینئر فوجی افسران کو غیر معمولی اجلاس کیلئے طلب کر لیا

ورجینیا(رائٹرز)امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اگلے ہفتے ورجینیا کے کوانٹیکو میں دنیا بھر سے سینئر امریکی فوجی افسران کو غیر معمولی اجلاس کے لیے طلب کر لیا ہے۔ یہ اجلاس ایک ہی جگہ پر امریکی فوجی قیادت کے اجتماع مزید پڑھیں

اونٹاریو :مظہر شفیق اسکاربرو سنٹر لبرل ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

اونٹاریو (نمائندہ خصوصی)مظہر شفیق اسکاربرو سنٹر پروونشل لبرل ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ کمیونٹی کی آواز کو صوبہ اونٹاریو کے مستقبل میں شامل کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ اسکاربرو کے متحرک، متنوع اور باہمت مزید پڑھیں

جنگ جیت چکے ہیں، بھارت سے مذاکرات کو تیار ہیں: شہباز شریف کاجنرل اسمبلی سے خطاب

نیویارک (رائٹرز/اے پی/اے ایف پی) وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ جنگ جیت چکا ہے اور اب خطے میں پائیدار امن کا خواہاں ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ مزید پڑھیں

امریکی صدرٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈمارشل عاصم منیرسے ملاقات

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جسے دونوں ممالک کے تعلقات میں گرم جوشی کے تازہ اشارے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل مزید پڑھیں

ممبئی: قائد اعظم کے نواسے بزنس ٹائیکون نُسلی واڈیا کیخلاف جعلسازی کا مقدمہ

ممبئی(ہندوستان ٹائمز)بھارتی پولیس نے قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے نواسے اور معروف بزنس ٹائیکون نُسلی نیول واڈیا کے خلاف جعلسازی اور جعلی دستاویزات عدالت میں پیش کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر دیا ہے۔ 81 سالہ نُسلی واڈیا مزید پڑھیں

لاہور :ارشدانصاری نے این سی سی آئی اے کے نوٹسز کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری سمیت صحافیوں احمد فراز، شیخ مجاہد، وسیم صابر اور یاسر شمعون نے نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے نوٹسز کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ مزید پڑھیں

” عوامی تحفظ، معیشت اور رہائش خزاں سیشن کی ترجیحات میں شامل ہیں:سونیا سدھو”

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی)برامپٹن ساؤتھ سے رکن پارلیمنٹ سونیا سدھو نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے خزاں سیشن میں عوامی تحفظ، معیشت کی مضبوطی اور سستے رہائش کے منصوبے ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ گرمیوں میں اپنے حلقے برامپٹن مزید پڑھیں

ایم پی سلمیٰ زاہد کا فلسطین کو تسلیم کرنے اور غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا مطالبہ

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) — رکن پارلیمنٹ سلمیٰ زاہد نے ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ عالمی برادری کو غزہ میں جاری نسل کشی مزید پڑھیں

ٹورنٹو، گارڈنر ایکسپریس وے کی تعمیر وقت سے پہلے مکمل ہونے کی راہ پر گامزن

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی+ CP24+CTV نیوز+گلوبل نیوز) ٹورنٹو کے مصروف گارڈنر ایکسپریس وے کی جاری تعمیر نو متوقع وقت سے پہلے مکمل ہونے کی راہ پر ہے، جس سے شہریوں کو ٹریفک جام اور روزانہ کی مشکلات سے نجات ملنے کی مزید پڑھیں