غزہ سے لوگوں کو بے دخل کرنے کیلئے اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، مزید 39 فلسطینی شہید

غزہ سٹی – (الجزیرہ)غزہ پر اسرائیلی فوج کے تازہ وحشیانہ حملوں میں مزید 39 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے کہ حملوں میں شدت آتی جارہی ہے اور صرف آج صبح سے اب تک مزید پڑھیں

امریکا میں تعینات برطانوی سفیر جیفری ایپسٹین سے تعلقات پر برطرف

لندن/واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی+رائٹرز+اے ایف پی) –برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے امریکا میں تعینات برطانوی سفیر پیٹر مینڈلسن کو سزا یافتہ امریکی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی بنیاد پر برطرف کر دیا۔ یہ فیصلہ ان ای میلز اور مزید پڑھیں

حماس کا امریکا پر قطر میں مذاکرات کاروں پر اسرائیلی حملے میں ملوث ہونے کا الزام

دوحہ/غزہ (رائٹرز/اے ایف پی)حماس نے امریکا پر الزام لگایا ہے کہ وہ قطر میں اسرائیلی حملے میں شریک تھا جس میں اس کے مذاکرات کار سمیت چھ افراد شہید ہوئے۔ قطر میں شہدا کی تدفین کے دوران حماس نے اسرائیل مزید پڑھیں

بونی کرومبی کی جانب سے سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) میں شرکت کی دعوت

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) – اونٹاریو لبرل پارٹی کی رہنما، بونی کرومبی نے ایک ویڈیو پیغام میں کمیونٹی کو پارٹی کی آئندہ سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) میں شرکت کی بھرپور دعوت دی ہے۔ یہ اہم اجلاس 12، 13 اور 14 ستمبر کو مزید پڑھیں

قطری وزیراعظم کا اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

دوحا(رائٹرز/اے ایف پی) —قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے دوحا پر اسرائیلی حملے کو “ریاستی دہشت گردی” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک محض بیانات تک محدود نہیں رہے گا بلکہ بھرپور ردعمل دینے مزید پڑھیں

انگریزی بولنے والے شہریوں کیلئےمونٹریال کی سروس پالیسی مزید سخت

مونٹریال (نامہ نگار/مونٹریال گزٹ) مونٹریال شہر نے اپنے ملازمین کو ایک نئی ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں انگریزی بولنے والے شہریوں سے نمٹنے اور کب و کیسے انگریزی میں خدمات فراہم کرنے کے اصول واضح کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

عوامی مسائل کے بجائے صحت عامہ پر زور دیناانتخابات میں ناکامی کا سبب بنا: لبرلز

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی/ خبر رساں ادارے) اونٹاریو لبرلز نے اپنی حالیہ صوبائی انتخابی مہم پر نظرثانی کرتے ہوئے ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ ان کی انتخابی مہم میں صحت عامہ اور فیملی ڈاکٹر مزید پڑھیں

البرٹا میں اساتذہ اور حکومت کے مذاکرات تعطل کا شکار، ہڑتال کا خدشہ بڑھ گیا

البرٹا(نامہ نگار) — البرٹا کی حکومت اور اساتذہ کے درمیان جاری مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں جس کے باعث صوبے میں ہڑتال کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ حکومت اساتذہ پر زور دے رہی ہے کہ وہ مذاکرات کی مزید پڑھیں

حکومت کیوبیک کی ایلومینیم صنعت کو سہارا دینےکیلئے تیارہے:میلانیا جولی

اوٹاوا (نامہ نگار) — وفاقی صنعت و معاشی ترقی کی وزیر میلانیا جولی نے اعلان کیا ہے کہ کیوبیک کی ایلومینیم صنعت کو امریکی محصولات (ٹیرِف) کے منفی اثرات سے بچانے کیلئے وفاقی حکومت کے قائم کردہ پانچ ارب ڈالر مزید پڑھیں

ٹورنٹو:اشفاق احمد کی کامیابی پر اشرف خان لودھی کا پیغامِ مبارکباد

ٹورنٹو(نامہ نگار)اشفاق احمد آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد کہ آپ سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر سے ترقی پا کر آج گلف نیوز کے منیجنگ ایڈیٹر کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔ 27 سال قبل ایک رپورٹر کی حیثیت سے شروع مزید پڑھیں