کینیڈا میں پاکستانی نژاد کمرشل خلاباز سے ہائی کمشنر محمد سلیم کی ملاقات

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی) پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ فار ایسٹروناٹیکل سائنسز سے وابستہ کمرشل ایسٹروناٹ ٹرینی حسن محسن سے ملاقات کی۔ حسن محسن خلا نوردی اور بایو ایسٹروناٹکس کی تربیت مزید پڑھیں

سٹیج، تھیٹر اور دیگر تفریحی پروگراموں میں 132 گانوں کی پرفارمنس پر پابندی عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی)محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے مطابق پنجاب کونسل آف دی آرٹس نے صوبے بھر میں اسٹیج، تھیٹر اور دیگر تفریحی پروگراموں میں 132 گانوں کی پرفارمنس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے 23 جنوری 2026 مزید پڑھیں

لاہور :گلبرگ کےانڈیگو ہوٹل میں آتشزدگی،مالک سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کے علاقے گلبرگ کے ایک نجی ہوٹل میں آگ لگنے کے واقعے کے بعد مقدمہ ہوٹل مالک اور انتظامیہ سمیت 6 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ہوٹل انتظامیہ نے بیسمنٹ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے جو تباہی پھیلائی وہ عوام کے سامنے لائیں گے: حیدر عباس رضوی

حیدرآباد(نامہ نگار)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے جو تباہی پھیلائی ہے وہ اب عوام کے سامنے لائی جائے گی۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

افغانستان میں شدید بارش و برفباری، 3 روز میں 61 افراد ہلاک

کابل (ایجنسیاں) افغانستان میں شدید بارش اور برفباری کے نتیجے میں گزشتہ تین روز کے دوران 61 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صوبہ پروان، وردک، جنوبی قندھار، شمالی جوزجان، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت مختلف علاقوں مزید پڑھیں

اسلام آباد:ملائیشیا اور پاکستان کے تعلیمی تعلقات مضبوط،ای ایم جی ایس نیٹ ورکنگ ریسیپشن

اسلام آباد (ایجوکیشن ملائیشیا گلوبل سروسز، ملائیشین ہائی کمیشن)ایجوکیشن ملائیشیا گلوبل سروسز (ای ایم جی ایس) کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں ایک نیٹ ورکنگ ریسیپشن منعقد ہوئی، جس کی میزبانی پاکستان میں ملائیشیا کے ہائی کمشنر داتو محمد اظہر مزید پڑھیں

یو کے مسلم مخالف انڈیپنڈنٹ پارٹی پر مشرقی لندن میں مظاہرے کی دوبارہ پابندی

لندن (نمائندہ خصوصی)برطانیہ میں مسلم مخالف انڈیپنڈنٹ پارٹی (یو کے آئی پی) کی جانب سے مشرقی لندن میں مظاہرہ کرنے کی کوشش پر میٹرو پولیٹن پولیس نے دوسری مرتبہ پابندی عائد کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق پبلک آرڈر ایکٹ مزید پڑھیں

کابینہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اختیار دیا: وزیراعظم شہباز شریف

لندن (نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان غزہ بورڈ آف پیس میں اس امید کے ساتھ شامل ہوا ہے کہ غزہ میں امن قائم ہوگا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو شہید کا کتاب، ثقافت اور علم سے غیر معمولی تعلق تھا:افتخار عارف

اسلام آباد(نامہ نگار)نامور شاعر و دانشور افتخار عارف نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کو کتاب سے جتنی محبت تھی، پاکستان کے کسی اور وزیراعظم میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ ایک گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

بسنت کیلئے لاہور کو تین حصوں میں تقسیم کردیا گیا

کمشنر لاہور کی زیر صدارت اہم اجلاس ”محفوظ بسنت“ اندرون لاہور محفوظ چھتیں ، رسیکیو، صفائی انتظامات کا جائزہ بسنت لاہور 6تا 8فروی کیلئے پلان کے تحت شہر کو تین زونز ریڈ۔یلو اور گرین میں تقسیم تمام فوڈ سپلائرز موٹر مزید پڑھیں