مکہ مکرمہ:مسجد الحرام میں لاکھوں زائرین کی نمازِ جمعہ کی ادائیگی

مکہ مکرمہ(سعودی سرکاری میڈیا، الجزیرہ، عرب میڈیا)مسجد الحرام میں ذی الحج کے پہلے جمعہ کے موقع پر لاکھوں زائرین نے نمازِ جمعہ ادا کی اور روحانی مناظر دیکھنے میں آئے۔نمازِ جمعہ کے خطبے میں ماہر المعیقلی نے ذی الحج کے مزید پڑھیں

مسی ساگا: جلیل الرحمان اور صحافی برادری کی عامر متین سے تعزیت

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)سینئر صحافی جلیل الرحمان نے معروف صحافی عامر متین سے اُن کے بھائی عاطف متین کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔عاطف متین بدھ کے روز اسلام آباد میں دل کی تکلیف کے باعث55برس کی عمر مزید پڑھیں

ماسکو: یوکرین نے لوہانسک میں دہشت گردانہ حملہ کیا:ولادیمیر پیوٹن

ماسکو ( رائٹرز، تاس، الجزیرہ)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین نے لوہانسک کے علاقے میں دہشت گردانہ حملے کا ارتکاب کیا ہے، جس کے بعد وزارتِ دفاع کو جوابی کارروائی کے مختلف امکانات تیار کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

واشنگٹن: امریکی قومی انٹیلی جنس کی سربراہ تلسی گبارڈ نے استعفیٰ دیدیا

واشنگٹن(رائٹرز، امریکی میڈیا، اے ایف پی)تلسی گبارڈ نے امریکی قومی انٹیلی جنس کی سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق تلسی گبارڈ نے اپنے استعفے کی وجہ اپنے شوہر میں ہڈیوں کے نایاب سرطان کی تشخیص مزید پڑھیں

کیلیفورنیا: رحمت وڑائچ کی گریجویشن، سہیل وڑائچ کی شرکت توجہ کا مرکز

کیلیفورنیا (نمائندہ خصوصی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، بارکلے میں اپنے صاحبزادے رحمت وڑائچ کی گریجویشن تقریب میں روایتی پنجابی ثقافت کی عکاسی کرتے ہوئے شرکت کی، جس کی تصاویر مزید پڑھیں

کراچی: پیپلز بس ڈرائیوروں کا احتجاج مذاکرات کے بعد ختم، ٹریفک بحال

کراچی(پولیس حکام)کراچی میں ٹاور کے قریب پیپلز بس سروس کے ڈرائیوروں نے احتجاج کیا جس کے باعث علاقے میں ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی۔پولیس حکام کے مطابق پیپلز بس کی ایک موٹر سائیکل سے ٹکر ہوئی تھی، موٹر سائیکل مزید پڑھیں

دہلی:عید سے قبل سخت ہدایات، گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی

نئی دہلی(بھارتی میڈیا)دہلی کی حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے گائے، بچھڑے، اونٹ اور بعض دیگر جانوروں کی قربانی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق صوبائی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز پر ایران کانیا ٹول ٹیکس، جہازوں کیلئےناکہ بندی مہنگی یا ادائیگی:الجزیرہ

دوحہ( الجزیرہ، غیر ملکی میڈیا)ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی معیشت کے حوالے سے نئی تشویش پیدا کر دی ہے۔ الجزیرہ کی ایک خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ایرانی نیوکلیئر پروگرام اب ہماری پہلی بڑی تشویش ہے: انور قرقاش

ابوظبی( غیر ملکی میڈیا)متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ ایرانی نیوکلیئر پروگرام پہلے ان کے ملک کی دوسری یا تیسری بڑی تشویش تھا، تاہم اب یہ پہلی بڑی تشویش بن چکا ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں