امریکا نے ٹورنٹو قونصل خانے پر حملے کا تعلق ایران نواز تنظیم سے جوڑ دیا

نیویارک / ٹورنٹو( رائٹرز، امریکی محکمۂ انصاف، سی بی سی)امریکا نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں امریکی قونصل خانے پر ہونے والی فائرنگ کا تعلق ایران نواز مسلح تنظیم کے ایک مبینہ کمانڈر سے جوڑ دیا ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف مزید پڑھیں

پنجاب آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام “معرکۂ حق — بنیان المرصوص” تقریب

لاہور (کلچرل ڈیسک)پنجاب آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام “معرکۂ حق — بنیان المرصوص” کے عنوان سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں شہریوں، خاندانوں اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں شرکاء نے قومی یکجہتی، وطن سے مزید پڑھیں

حکومت جلد گھر چلی جائے تو بہتر ہوگا:شاہد خاقان عباسی

ملتان(نامہ نگار)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا ہر دن ملک پر بھاری ہے اور یہ جتنی جلدی گھر چلی جائے ملک کیلئے بہتر ہوگا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس: مزید 17اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے مزید 17 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹراکورٹ اپیل دائر کردی ہے۔درخواست گزاروں میں سابق ایئر چیف مجاہد انور خان سمیت 17 افراد شامل ہیں۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں

دبئی میں خطرناک ڈرائیونگ پر ڈرائیور گرفتار، گاڑی ضبط، 50 ہزار درہم جرمانہ

دبئی( خلیج ٹائمز، گلف نیوز)دبئی پولیس نے خطرناک اور لاپروا ڈرائیونگ کرنے والے ایک ڈرائیور کو گرفتار کرکے اُس کی گاڑی ضبط کرلی جبکہ اُس پر 50 ہزار درہم جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔ دبئی پولیس کے مطابق ملزم نے مزید پڑھیں

لاہور: پنکی کیس میں ناقص تفتیش ، تحقیقات دوبارہ ہونے کا امکان

لاہور (نامہ نگار)کراچی میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف لاہور میں درج مقدمے میں ناقص تفتیش سامنے آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس انکوائری میں 2020 اور 2022 کے مقدمات کی تفتیش میں سنگین خامیاں مزید پڑھیں

چین میں داخلے کیلئے مارکو روبیو کا نام تبدیل کرکے ’’مارکو لو‘‘ درج کیاگیا

بیجنگ(الجزیرہ، چینی میڈیا رپورٹس)چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ سفارتی دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق چینی حکام نے ایک سفارتی تکنیک استعمال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ہرمز پر ایرانی اقدامات واپس لینے کا مطالبہ،6 عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط

نیویارک(ایجنسیاں)چھ عرب ممالک نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ کر آبنائے ہرمز پر ایران کی جانب سے عائد کیے گئے یک طرفہ قوانین واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ خط بحرین، کویت، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ سوشل میڈیا پر 8 ہزار 800 پوسٹیں کرچکے:وال اسٹریٹ جرنل

واشنگٹن(وال اسٹریٹ جرنل، امریکی میڈیا رپورٹس)امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اب تک سوشل میڈیا پر 8 ہزار 800 سے زائد پوسٹیں کرچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: نوجوان نے ذاتی طیارہ تیار کر لیا:حکومتی تعاون کی اپیل

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار)ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے میں نوجوان محمد شہزاد نے ذاتی طیارہ تیار کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے حکومت سے تعاون اور حوصلہ افزائی کی اپیل کر دی۔محمد شہزاد کا کہنا ہے کہ اس سے قبل مزید پڑھیں