چیئرمین نیب کا لاہور چیمبر کا دورہ، نیب ایگزیکٹو فیسلیٹیشن آفس کا افتتاح

ریئل سٹیٹ سیکٹر میں تاریخی اصلاحات متعارف کروائیں گے، فراڈ، فائل کلچر اور غیر شفاف لین دین کے خاتمے کیلئے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں: چیئرمین نیب شفافیت، انصاف اور قانون کی حکمرانی ہی مضبوط معیشت کی بنیاد ہیں، مزید پڑھیں

امریکی وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کی ایچ ون بی ویزا پالیسی غیرقانونی قراردیدی

واشنگٹن(غیر ملکی خبر رساں ادارے)امریکا کے وفاقی جج نے اعلیٰ سطح کے غیر ملکی ملازمین کو جاری کیے جانیوالے ایچ ون بی ویزا سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ صدر مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی کیس: پولیس مضبوط عبوری چالان پیش کرنے میں ناکام

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ پولیس منشیات فروشی کے مقدمات میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کیخلاف قتل کے مقدمے میں مضبوط عبوری چالان پیش کرنے میں ناکام رہی، جبکہ سرکاری وکیل نے بھی تفتیش میں متعدد خامیوں کی نشاندہی کر دی۔ ملزمہ مزید پڑھیں

کراچی میں ایچ ایم آر واٹر فرنٹ کے رہائشی منصوبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع

مسی ساگا (اشرف خان لودھی سے)کراچی کے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 8 ایکسٹینشن میں واقع ایچ ایم آر واٹر فرنٹ نے اپنے رہائشی منصوبوں ’’بیچ ٹیریسز‘‘ اور ’’دی ٹِلٹ‘‘ کے مختلف رہائشی یونٹس کی قیمتوں اور سائز کی تفصیلات جاری مزید پڑھیں

کینیڈا اور گیانا کے تعلقات کثیرالجہتی تعاون اور پائیدار ترقی پر مبنی ہیں:راب اولیفینٹ

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) رکنِ پارلیمنٹ اور پارلیمانی سیکریٹری برائے خارجہ امور راب اولیفینٹ نے کہا ہے کہ گزشتہ 60 برسوں کے دوران کینیڈا اور گیانا نے جمہوریت، کثیرالجہتی تعاون اور پائیدار ترقی کے مشترکہ عزم کی بنیاد پر مضبوط شراکت مزید پڑھیں

موساد میں بڑی تبدیلی، ایران میں “رجیم چینج ناکامی” کے بعد نائب سربراہ برطرف

تل ابیب( بین الاقوامی میڈیا، امریکی نیوز ویب سائٹ رپورٹس)اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد میں اہم انتظامی تبدیلی سامنے آئی ہے، جہاں ایران میں مبینہ “رجیم چینج” منصوبے میں ناکامی کے بعد نئے سربراہ نے نائب سربراہ کو برطرف کر دیا مزید پڑھیں

استور 2 میں پولنگ اسٹیشنز پہاڑ پر منتقل کیے گئے، ووٹرز کو مشکلات پیش آئیں: شازیہ مری

اسلام آباد(نامہ نگار)شازیہ مری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے حلقہ استور 2 میں پولنگ اسٹیشنز کو پہاڑی علاقوں میں منتقل کیے جانے کے باعث ووٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ ان کی جماعت شفاف انتخابات مزید پڑھیں

مکان خالی کروانے کے تنازع پر خاتون پروفیسر قتل، کرائے دار میاں بیوی گرفتار

نئی دہلی(انڈین ایکسپریس، ہندوستان ٹائمز، این ڈی ٹی وی، ٹائمز آف انڈیا)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 49 سالہ خاتون پروفیسر دیبوسمیتا پال کو مبینہ طور پر جائیداد کے تنازع پر قتل کر دیا گیا، جبکہ پولیس نے مغربی بنگال سے مزید پڑھیں

5 سالہ بچی کا قتل: 3 ماہ بعد ماں اور ساتھی کیخلاف مقدمہ، مرکزی ملزم گرفتار

بنگلورو(انڈین ایکسپریس، ہندوستان ٹائمز، این ڈی ٹی وی، ٹائمز آف انڈیا)جنوبی بھارتی شہر بنگلورو میں 5 سالہ بچی کی پراسرار موت کے تقریباً تین ماہ بعد پولیس نے متوفیہ کی ماں اور اس کے ساتھ رہنے والے شخص کے خلاف مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے ساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نامہ نگار)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کی تیاری کے لیے مالی وسائل کی فراہمی سب سے بڑا چیلنج ہے، تاہم امید ہے کہ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں