اسرائیل لبنان کے ساتھ جلد مذاکرات شروع کرے گا: نیتن یاہو

تل ابیب (اے ایف پی، رائٹرز)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ جلد براہ راست مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت دے دی۔اپنے بیان میں بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل ’جلد از جلد‘ لبنان کے ساتھ مذاکرات مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کو فوری طور پر غیر مشروط کھولا جانا چاہیے:اماراتی آئل چیف

ابوظبی (نمائندہ خصوصی) متحدہ عرب امارات کی سرکاری تیل کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سلطان احمد الجابر نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو فوری طور پر غیر مشروط کھولا جانا چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلطان احمد مزید پڑھیں

“کالا قانون” پیکا 2025 کی ترامیم مستردکرتے ہیں:ارشدانصاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)آزادیٔ صحافت اور اظہارِ رائے کے موضوع پر منعقدہ لاہور کنونشن میں متفقہ طور پر پیکا 2025 کی ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ایک سخت گیر اور “کالا قانون” قرار دیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا کہ یہ مزید پڑھیں

ایران بھر میں اسرائیلی فضائی حملے، اراک ایلومینیم پلانٹ بھی نشانہ

تہران( رائٹرز، اے ایف پی، ایرانی خبر ایجنسی، الجزیرہ)ایران بھر میں اسرائیلی فضائیہ کے حملے جاری ہیں، جبکہ شیراز میں زوردار دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے وسطی ایران میں واقع اراک ایلومینیم پلانٹ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کیلئے کوئی نیا طیارہ نہیں خریدا گیا: خواجہ آصف

اسلام آباد ( رائٹرز، اے پی)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کیلئے کوئی نیا طیارہ نہیں خریدا گیا بلکہ پرانے طیارے کی مرمت اور اپ گریڈیشن کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال مزید پڑھیں

چوہدری جاوید گجر کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے مشیر برائے کینیڈا تقرر،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے وزیراعظم سیکرٹریٹ نے چوہدری جاوید گجر کی بطور مشیر برائے کینیڈا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری جاوید گجر کو وزیراعظم کے مشیر برائے کینیڈا اعزازی بنیادوں مزید پڑھیں

سنگاپور: قطر کے سفیر کی پاکستانی ہائی کمشنر رابعہ شفیق سے ملاقات

سنگاپور(نیٹ نیوز)سنگاپور میں تعینات قطر کے سفیر عبدالعزیز بن احمد المالکی الجہنی نے پاکستان ہائی کمیشن میں ہائی کمشنر رابعہ شفیق سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ہائی کمشنر رابعہ شفیق مزید پڑھیں

اسلام آباد:اسحاق ڈار اور کینیڈین وزیر خارجہ انیتا آنند کا ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(نامہ نگار)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کشیدگی میں فوری مزید پڑھیں

حکومت کا ہاؤسنگ بحران سے نمٹنے کیلئے گھروں کی تعمیر میں تیزی کا اعلان

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے اونٹاریو کے ساتھ مل کر ہاؤسنگ بحران پر قابو پانے کیلئے نئی شراکت داری قائم کردی ہے، جس کے تحت گھروں کی تعمیر میں تیزی اوراخراجات میں کمی لانے پر توجہ دی جائیگی۔ رکن پارلیمنٹ سونیا مزید پڑھیں

ایران کا بوشہر جوہری پلانٹ کو 4 بار نشانہ بنانے پرعالمی ادارے کو خط

تہران (ایجنسیاں) ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر کو خط لکھ کر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے واحد فعال جوہری بجلی گھر بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ کو اب تک مزید پڑھیں