برامپٹن:تاریخ‌میں پہلی بار علم امام حسینؑ کی پرچم کشائی کی تقریب

برامپٹن (نمائندہ خصوصی) —کینیڈا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہر برامپٹن میں علم امام حسینؑ کے پرچم کشائی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی، جس نے برامپٹن کی کثیرالثقافتی برادری میں بھائی چارے، انصاف اور امن کا پیغام اجاگر کیا۔ مزید پڑھیں

کینیڈا کے نئے ہائی کمشنر طارق علی خان نے صدر آصف علی زرداری کو سفارتی اسناد پیش کر دیں

اسلام آباد (نامہ نگار) —کینیڈا کے نئے ہائی کمشنر برائے پاکستان طارق علی خان نے ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں۔ تقریب کے دوران طارق علی خان نے کینیڈا کی جانب مزید پڑھیں

واشنگٹن:ڈونلڈٹرمپ سے ملاقات کیلئے یوکرینی صدر کی وائٹ ہاؤس آمد

واشنگٹن (رائٹرز/اے ایف پی)یوکرینی صدر زیلینسکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر کی وائٹ ہاؤس میں لنچ کے موقع پر گفتگو صدر ٹرمپ نے کہا لگتا ہے صدر پیوٹن یوکرین جنگ ختم کرنا مزید پڑھیں

یمن: حوثی آرمی چیف میجر جنرل محمد الغماری اسرائیلی حملے میں شہید

صنعا/تل ابیب (رائٹرز)یمن کے حوثی گروپ کے آرمی چیف میجر جنرل محمد الغماری اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، اور حوثیوں نے ان کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے انتقام کی دھمکی دی ہے۔ فوجی بیان میں کہا گیا کہ میجر مزید پڑھیں

بلوچستان: خاران میں پولیس پارٹی پر حملہ، ایس ایچ او شہید

کوئٹہ(نامہ نگار)بلوچستان کے ضلع خاران میں پولیس پارٹی پر حملے میں اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) قاسم بلوچ شہید ہوگئے۔ واقعہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کے قریب پیش آیا، جہاں پولیس اہلکار ناکہ بندی کے دوران گاڑیوں کی تلاشی مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن، گرفتاریاں 5 ہزار سے تجاوز کر گئیں

لاہور(ایجنسیاں)پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے پرتشدد احتجاج کے بعد کریک ڈاؤن جاری ہے، جہاں گرفتار کارکنوں کی تعداد 5 ہزار سے بڑھ کر 5100 تک پہنچ گئی ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق لاہور میں 624 اور فیصل آباد میں مزید پڑھیں

اونٹاریو : اے جی ایم رینوویشنز کی اچانک بندش، صارفین لاکھوں ڈالرسے محروم

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) اونٹاریو کی معروف تعمیراتی کمپنی AGM Renovations کے اچانک بند ہونے سے صارفین شدید متاثر ہوئے ہیں۔ سی بی سی کے پروگرام مارکیٹ پلیس کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کمپنی نے متعدد منصوبے ادھورے چھوڑ دیے، مزید پڑھیں

اسٹیلینٹس : جیپ کمپاس کی پیداوارامریکا منتقل، ڈگ فورڈ کا ٹرمپ پر سخت ردعمل

اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) پریمئر ڈگ فورڈ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی امریکا کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ نہیں کر پاتے تو کینیڈا کو بھی جوابی محصولات مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب میں سینئر پولیس افسر سے لگژری گاڑیاں اور کروڑوں روپے برآمد

چندی گڑھ/نئی دہلی (ایجنسیاں) — بھارتی پنجاب میں کرپشن کے الزام میں ایک سینئر پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کے پاس سے کروڑوں روپے اور لگژری گاڑیاں برآمد ہوئی ہیں۔ بھارت کی سینٹرل بیورو آف انویسٹی مزید پڑھیں

کینیا کے سابق وزیراعظم رائیلا اوڈنگا 80 برس کی عمر میں بھارت میں انتقال کر گئے

نئی دہلی/نیروبی (الجزیرہ) — کینیا کے ممتاز اپوزیشن رہنما اور سابق وزیراعظم رائیلا اوڈنگا 80 برس کی عمر میں بھارت کی ریاست کیرالہ میں علاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ کیرالہ کے اسپتال اور مزید پڑھیں