لاہور پریس کلب کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئےاجلاس

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور پریس کلب کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے ڈیجیٹل میڈیا اینڈ پبلیکیشن کمیٹی کے سربراہ، سینئر صحافی رائے حسنین طاہر کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر گورننگ باڈی ظہیر شیخ، کونسل ممبر را نا مزید پڑھیں

پابندیوں میں نرمی پر ایران اور امریکا کے خیالات مختلف ہیں:ایرانی عہدیدار

تہران (ایجنسیاں)ایران نے کہا ہے کہ پابندیوں میں نرمی کے معاملے پر ایران اور امریکا کے خیالات مختلف ہیں۔ ایک ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ دونوں فریقوں کو پابندیوں کے خاتمے کیلئےمعقول ٹائم ٹیبل پر متفق ہونا ہوگا اور روڈ مزید پڑھیں

ٹرمپ کے ریزورٹ میں داخل ہونے کی کوشش میں مشتبہ شخص ہلاک

فلوریڈا (غیر ملکی خبر ایجنسی)امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ریزورٹ مارا اے لاگو میں ایک مشتبہ شخص نے داخل ہونے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ امریکی سیکریٹ سروس ایف بی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری، 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر (کشمیر میڈیا سروس)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع کشتواڑ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فورسز نے مزید پڑھیں

ڈھاکا: بھارتی ایئرلائن اسپائس جیٹ پر بنگلادیشی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی

ڈھاکا (ایجنسیاں) بنگلادیش نے بھارتی ایئرلائن SpiceJet کو 19 فروری 2026 سے اپنی فضائی حدود اور ایئرپورٹس کے استعمال سے روک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایئرلائن نے تقریباً 42 کروڑ بھارتی روپے (5 ملین ڈالر سے زائد) کے واجبات ادا مزید پڑھیں

لاہور: معروف مزاحیہ شاعر و نعت گو سید سلمان گیلانی انتقال کرگئے

لاہور (نمائندہ خصوصی)معروف مزاحیہ شاعر اور نعت گو سید سلمان گیلانی طویل علالت کے بعد قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے، مرحوم کی عمر 74 برس تھی۔اہل خانہ کے مطابق سید سلمان گیلانی دل اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے مزید پڑھیں

اونٹاریو: ایم پی پی ٹائلر واٹ نے OSAP میں اصلاحات کا فوری مطالبہ کر دیا

کویئنز پارک (نمائندہ خصوصی) ایم پی پی ٹائلر واٹ،اونٹاریولبرل پارٹی کے ٹریننگ، کالجز اور یونیورسٹیوں کے نقاد، نے صوبے بھر کے اسٹوڈنٹ لیڈرز کے ہمراہ ڈگ فورڈ حکومت سے OSAP میں فوری اصلاحات کا مطالبہ کیاہے۔ پریس کانفرنس میں اسٹوڈنٹ مزید پڑھیں

امریکی فوج کا بحرالکاہل میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث کشتی پر حملہ، 3 افراد ہلاک

امریکا / بحرالکاہل (ایجنسیاں)امریکی فوج نے جوائنٹ ٹاسک فورس ساؤدرن اسپیئر کے ذریعے بحرالکاہل میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث ایک کشتی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق یہ کشتی مزید پڑھیں

ٹرمپ ایرانی رہنماؤں کو براہ راست نشانہ بنائیں گے: برطانوی خبر ایجنسی

امریکا / ایران / اردن (برطانوی خبر ایجنسی، امریکی اخبار)برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کی صورت میں ایرانی رہنماؤں کو براہِ راست نشانہ بنا سکتے ہیں۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

ہمارےمعاملات ٹھیک ہوتے تو عمران خان جیل میں نہ ہوتے: علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر ہمارے اندرونی معاملات درست ہوتے تو بانی پی ٹی آئی جیل میں نہ ہوتے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں قانون اور مزید پڑھیں