خیبر پختونخوامیں4.3،بلوچستان میں5اورکراچی میں 3.2شدت کا زلزلہ

پشاور،کوئٹہ،کراچی(نامہ نگاران+ایجنسیاں) گزشتہ روز خیبر پختونخوا میں 4.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تھا، جو رات 8 بج کر 59 منٹ پر پٹن کے جنوب مشرق میں محسوس ہوا۔ اس سے قبل کراچی کے مختلف علاقوں میں 3.2 شدت مزید پڑھیں

اسرائیلی فنڈنگ سے ایران میں بادشاہت کی بحالی کی آن لائن مہم کی انکشاف

تل ابیب / ٹورنٹو(ڈان نیوز / یونیورسٹی آف ٹورنٹو، سِٹیزن لیب)تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ اسرائیل کی فنڈنگ سے فارسی زبان میں آن لائن مہمات چلائی گئی، جس میں جعلی سوشل میڈیا شناختوں اور مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے مزید پڑھیں

غزہ فلوٹیلا سے گرفتار پاکستانیوں کیلئے شراکت داروں سےرابطے میں‌ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان کے دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وہ بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ اسرائیلی فورسز کی حراست میں لیے گئے پاکستانی شہریوں، جن میں سابق سینیٹر مشتاق احمد خان بھی مزید پڑھیں

جنگ بندی پر قائم ہیں،اسرائیلی جال میں نہیں پھنسیں گے: حماس

قاہرہ / غزہ(العربیہ / رائٹرز / ہاآرٹز)حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائی بمباری ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے کو متاثر کر رہی ہے؛ تنظیم نے کہا ہے کہ وہ جنگ بندی پر قائم ہے، مذاکرات کیلئےلاشوں اور یرغمالیوں کی مزید پڑھیں

پاکستان کا روزویلٹ ہوٹل گرا کر نئی عمارت کی تعمیر پر غور:بلومبرگ

نیویارک(بلومبرگ)پاکستان نیویارک میں واقع سو سال پرانے روزویلٹ ہوٹل کے حوالے سے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جن میں عمارت کو مسمار کر کے اس کی جگہ کثیرالمنزلہ فلک بوس عمارت تعمیر کرنا بھی شامل ہے۔ یہ اقدام مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے، شاندار استقبال

کوالالمپور (نامہ نگار)وزیراعظم محمد شہباز شریف ملائیشیا کے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے، جہاں ملائیشیا کے وزیرِ اطلاعات، پاکستانی ہائی کمشنر اور سفارتی عملے نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے خود استقبال کیا اور مزید پڑھیں

حماس نے اقتدار نہ چھوڑا تو صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے گا: ٹرمپ کی پھر دھمکی

واشنگٹن (اے پی/رائٹرز/اے ایف پی/الجزیرہ/گارڈین ) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے اقتدار چھوڑنے اور غزہ کا کنٹرول منتقل کرنے سے انکار کیا تو اسے “مکمل مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اے لیول میں امتیازی گریڈ حاصل کرنیوالی ماہ نور چیمہ سے ملاقات

لندن (اے پی پی) — وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ کو اے لیول امتحانات کے 24 مضامین میں امتیازی گریڈ کے ساتھ کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ اے پی پی کے مطابق وزیراعظم نے مزید پڑھیں

امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ دبئی سے گرفتار

لاہور (نمائندہ خصوصی/ایکسپریس نیوز/جیو نیوز)ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس میں نامزد مرکزی اشتہاری ملزم خواجہ تعریف بٹ عرف طیفی بٹ کو انٹرپول کی مدد سے دبئی میں گرفتار کر لیا گیا۔ مرکزی ملزم طیفی مزید پڑھیں