راہول ڈریوڈ نے 5 کروڑ انعامی رقم میں سے آدھی واپس کردی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ نے اعلیٰ مثال قائم کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم، کوچز اور سپورٹ اسٹاف کے لیے مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے ہائی پرفارمنس سینٹر کی رسائی کو یونیورسٹیوں تک بڑھانے کا آغاز کر دیا

لاہور قلندرز نے اپنے قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے توسیعی منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ لاہور قلندرز کی انتظامیے نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ لاہور قلندرز نے اپنے معروف قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کی رسائی کو مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کو سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف شکایات موصول:ذرائع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف شکایات موصول ہوگئیں۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

ٹی20 رینکنگ: بلےبازوں میں ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبر، عادل رشید سرفہرست بولر

کرکٹ کی عالمی تنظیم آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی۔ بلےبازوں میں بابر کا چوتھا اور رضوان کا پانچواں نمبر ہے جبکہ بولرز میں کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں۔ بلےبازوں میں آسٹریلیا کے مزید پڑھیں

سلیکشن کمیٹی میں سب کے اختیارات یکساں نہیں تھے:سابق سلیکٹر عبدالرزاق

سابق سلیکٹر عبدالرزاق نے سلیکشن کمیٹی سے سبکدوش کیے جانے پر ردعمل دیا ہے۔ ایک بیان میں عبدالرزاق نے انکشاف کیا کہ سلیکشن کمیٹی میں سب کے اختیارات یکساں نہیں تھے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگرسب کویکساں اختیارات حاصل مزید پڑھیں

میں بلیم گیم کا حصہ نہیں بننا چاہتا، وہاب ریاض کا سوشل میڈیا پر تفصیلی بیان

قومی سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے والے وہاب ریاض کا سوشل میڈیا پر تفصیلی بیان سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں بلیم گیم کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔ وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 55 رنز سے ہرا دیا

ورلڈ چیمپئنز آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 55 رنز سے ہرا دیا۔ آسٹریلیا نے 7 وکٹ پر 274 رنز بنائے جبکہ ویسٹ انڈین چیمپئنز 6 وکٹ پر 219 رنز بناسکی، ایونٹ کے میچز مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کے لیے فارمولا تیار کرلیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد بورڈ نے تبدیلیوں کا آغاز کردیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کے لیے فارمولا تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن مزید پڑھیں