ویمن ایشیا کپ ٹی20: چماری اتھاپتھو کی تاریخی بیٹنگ، سری لنکا کی ملائیشیا کو شکست

ویمن ایشیا کپ میں چماری اتھاپتھو کی سنچری کی بدولت سری لنکا نے ملائیشیا کو 144 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر گروپ بی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ دمبولا میں کھیلے گئے ویمن ایشیا کپ ٹی20 کے مزید پڑھیں

مہران ممتاز پاکستان شاہینز کی جانب سے اپنی پرفارمنس سے مطمئن

پاکستانی کرکٹر مہران ممتاز نے پاکستان شاہینز کی جانب سے اپنی پرفارمنس سے مطمئن ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہماری سوچ بالکل واضح تھی کہ ہم نے آج بنگلادیش اے کے 10 آؤٹ کرنے ہیں۔ اپنے پیغام میں نوجوان مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیزل کا ون ڈے ڈیبیو پر بہترین بولنگ کا عالمی ریکارڈ

اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیزل نے ون ڈے ڈیبیو پر بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیا۔ اومان کے خلاف میچ میں چارلی نے 21 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں اور جنوبی افریقہ کے کگیسو ربادا کا ریکارڈ توڑا۔ ربادا مزید پڑھیں

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا آغاز کل سے سری لنکا کے شہر دمبولا میں ہوگا

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا آغاز کل سے سری لنکا کے شہر دمبولا میں ہوگا۔ پاکستان ویمنز ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ کل ہی روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ اس سلسلے میں دمبولا مزید پڑھیں

دورہ سری لنکا: بھارتی ٹیم کا اعلان، روہت ون ڈے، سوریاکمار ٹی20 کے کپتان مقرر

دورہ سری لنکا کےلیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ون ڈے میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔ ویرات کوہلی ون ڈے اسکواڈ میں شامل ہیں جبکہ فاسٹ بولر جسپریت بمرا کو آرام دیا گیا مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم بلےبازوں میں تیسرے نمبر پرہیں

آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے، انگلینڈ کے جو روٹ دوسرے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ بولرز میں بھارت کے روی چندر ایشون پہلے، آسٹریلیا کے مزید پڑھیں

ویمن ایشیاء کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

ویمن ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم گزشتہ شب براستہ دبئی کولمبو پہنچی، ویمن ایشیاء کپ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ویمن ٹیم مزید پڑھیں

توبہ توبہ: ہربھجن سنگھ کی معافی بھی کام نہ آئی، بھارتی کرکٹرز کو مقدمے کا سامنا

سابق بھارتی کرکٹرز کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کی جیت کی خوشی اور پاکستانی کھلاڑیوں کا مذاق اُڑانے کی غرض سے بنائی گئی ویڈیو مہنگی پڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر مذکورہ ویڈیو وائرل ہوتے ہی ناصرف ویڈیو ڈیلیٹ کرنی مزید پڑھیں