سعودی اور عراقی کمپنیوں نے بھارت کو خام تیل کی فروخت روک دی

نئی دہلی (رائٹرز/العربیہ) امریکا کے ساتھ تجارتی کشیدگی کے بعد بھارت کو توانائی کے شعبے میں نئی مشکلات کا سامنا ہے، سعودی آرامکو اور عراق کی سرکاری کمپنی سومو نے بھارتی نجی ریفائنری نایارا انرجی کو خام تیل کی سپلائی مزید پڑھیں

ٹرائی نیشن سیریز: افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے شکست دی

شارجہ (اسپورٹس ڈیسک) سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے ہرا دیا۔ افغان اسپنرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں مزید پڑھیں

کوئٹہ: شاہوانی اسٹیڈیم پر بی این پی-مینگل کی ریلی میں دھماکا، 13 جاں بحق، 30 زخمی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی/اے ایف پی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر بلوچستان نیشنل پارٹی ( مینگل) کی ریلی میں دھماکا ہوا، جس سے 13 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکا ریلی کے اختتام مزید پڑھیں

اونٹاریو لبرل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں بونی کرومبی کا آئندہ لائحہ عمل پر اظہارخیال

مسی ساگا (نمائندہ خصوصی) —سماجی شخصیت مرتضیٰ جوئیہ کی رہائش گاہ پر منعقدہ اونٹاریو لبرل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں پارٹی کی رہنما بونی کرومبی نے اپنی 13 ماہ کی قیادت، حالیہ انتخابات، فنڈ ریزنگ اور مستقبل کے لائحہ عمل مزید پڑھیں

کیلگری پرائڈ پریڈ: ہزاروں افراد کی شرکت، شہر رنگوں سے جگمگا اٹھا

کیلگری (اسپیشل رپورٹر) — کیلگری میں سالانہ پرائڈ پریڈ 2025 کے موقع پر شہر کی مرکزی سڑکیں رنگوں کے سمندر میں بدل گئیں، جہاں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کیا۔ پریڈ اتوار 31 اگست کو مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا جاں بحق اسسٹنٹ کمشنر کو اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے گزشتہ روز انتقال کر جانے والے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد خان کو اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے سیلاب میں فرائض منصبی ادا کرتے ہوئے جاں مزید پڑھیں

یاسمین راشد نے لاہور ہائیکورٹ میں 9 مئی کے 3 مقدمات میں سزاؤں کیخلاف اپیلیں دائر کردیں

لاہور (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے 9 مئی کے تین مقدمات میں سنائی گئی سزاؤں کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی ہیں۔ یاسمین راشد کی جانب سے مزید پڑھیں

لاہور: راوی کنارے فارم ہاؤس میں سیلاب میں پھنسے 6 شیروں کو ریسکیو کرلیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) ملتان روڈ پر راوی کنارے واقع فارم ہاؤس میں سیلابی پانی میں پھنسے 6 شیروں کو ریسکیو کرلیا گیا۔سیکریٹری وائلڈ لائف کی نگرانی میں وائلڈ لائف رینجرز اور ریسکیو فورس نے خصوصی آپریشن کیا، جس میں 4 مزید پڑھیں

سیلاب سے فصلیں تباہ: پاکستان میں غذائی بحران کا خدشہ: اقوام متحدہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) – پاکستان میں جاری شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں اقوام متحدہ نے ملک میں خوراک کی شدید قلت اور مہنگائی کے خدشات کا انتباہ جاری کیا ہے۔اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2025: ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان

دبئی(سپورٹس ڈیسک) – انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ویمنز کرکٹ ورلڈکپ 2025 کیلئے ایک کروڑ 38 لاکھ 80 ہزار ڈالر کی ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ ویمنز ون ڈے ورلڈکپ مزید پڑھیں