کسی بھی پارلیمنٹیرین یا بیورو کریٹ کو مفت بجلی نہیں دی جاتی، پاور ڈویژن

پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ کسی بھی پارلیمنٹیرین یا بیورو کریٹ کو مفت بجلی نہیں دی جاتی۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیہ میں پاور ڈویژن نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ اور بیورو کریٹس کو مفت بجلی فراہمی کی خبروں مزید پڑھیں

یہ دھرنا پورے پاکستان کو جوڑ رہا ہے، متحد کر رہا ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ یہ دھرنا پورے پاکستان کو جوڑ رہا ہے، متحد کر رہا ہے۔ یہ دھرنا پاکستان کی تاریخ تبدیل کر دے گا۔ حافظ نعیم الرحمان نے راولپنڈی میں دھرنے کے شرکا مزید پڑھیں

کراچی سے لاپتہ صنعتکار ذوالفقار احمد لاہور میں اپنے گھر پہنچ گئے

23 جولائی کو کراچی کے علاقے ماڑی پور سے اغوا کیے گئے معروف صنعتکار ذوالفقار احمد کا لاہور میں اپنی فیملی سے رابطہ ہوگیا، وہ اپنے گھر پہنچ گئے۔ ذوالفقار احمد کو 23 جولائی کو ماڑی پور روڈ سے نامعلوم مزید پڑھیں

کیپیسٹی پیمنٹ پر جتنا بھی فرق آئے گا وہ صارفین کو دیا جائے گا، اویس لغاری

وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتیں کم کرنا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، ڈیٹ ری پروفائلنگ کا کیپیسٹی پیمنٹ پر جتنا بھی فرق آئے گا وہ صارفین کو دیا جائے گا۔ اویس لغاری نے کہا مزید پڑھیں

اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کے علاقے میں راکٹ حملہ، 10 اسرائیلی ہلاک،30 زخمی

اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کے علاقے میں راکٹ حملوں میں 10 اسرائیلی ہلاک اور 30 زخمی ہیں۔ اسرائیل نے راکٹ حملوں کا الزام حزب اللّٰہ پر لگادیا، تاہم حزب اللّٰہ نے گولان راکٹ حملوں کی تردید کردی۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

مسیحی باہر نکلیں اور مجھے ووٹ دیں، دوبارہ ایسا نہیں کرنا پڑے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسیحی باہر نکلیں اور صرف اس بار مجھے ووٹ دے دیں، انہیں دوبارہ ایسا نہیں کرنا پڑے گا۔ ریاست فلوریڈا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پیشہ ورانہ کامیابی کے عروج پر ہیں:نجومی ایمی ٹرپ

امریکی صدر جوبائیڈن کے انتخابی مہم سے دستبردار ہونے کی تاریخ کی بالکل درست پیش گوئی کرنے والی نجومی نے اگلے امریکی صدر کا نام بتادیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ کا کہنا ہے کہ ستاروں مزید پڑھیں

سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا کے شہر کیلگری میں ریفرنڈم

سکھ فار جسٹس کے زیراہتمام سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے کینیڈا کے شہر کیلگری میں ریفرنڈم کا انعقاد .ریفرنڈم رکوانے کیلئے بھارت کی تمام کوششیں ناکام، مزید پریشانی، کیلگری میں بھی ہزاروان سکھ ووٹ ڈالنے کیلئے گھروں مزید پڑھیں

K2 کی مہم جوئی کے دوران 2 جاپانی کوہ پیما 7 ہزار میٹر کی بلندی سے گر کر لاپتہ

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے 2 کی مہم جوئی کے دوران 2 جاپانی کوہ پیما کیزویاہیرایڈے اورناکاجیما7 ہزار میٹر کی بلندی سے گر کر لاپتہ ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر ولی اللّٰہ کا کہنا ہے کہ دونوں جاپانی کوہ پیما مزید پڑھیں