اسرائیل کے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری منصوبےامن کو نقصان پہنچانا ہے: سعودی وزارت خارجہ

سعودی عرب نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی بستیوں کی تعمیر اور آبادکاری کی کارروائیوں میں توسیع کی منظوری کی مذمت کر دی۔سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا فلسطینی علاقوں میں آبادکاری کے منصوبوں مزید پڑھیں

غزہ: امداد پہنچانے کی عارضی جیٹی خراب موسم کے باعث ہٹا دی گئی

غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے قائم عارضی جیٹی خراب موسم کے باعث ہٹا دی گئی۔ امریکی حکام کے مطابق غزہ میں جیٹی دوبارہ امداد شروع ہونے پر لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب اسرائیل نے مغربی مزید پڑھیں

نائیجیریا: شادی، جنازے، اسپتال پر خواتین کے خودکش حملے، 18 افراد ہلاک

نائیجیریا کی ریاست بورنو میں مشتبہ خواتین خودکش بم باروں نے متعدد حملے کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گووزا قصبے میں شادی، جنازے اور اسپتال پر کیے گئے حملوں میں 18 افراد ہلاک اور 30 زخمی مزید پڑھیں

فرانس: قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری

فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں انتخابات کے نتائج اقتدار انتہائی دائیں بازو کے حوالے کر سکتے ہیں، جس سے دوسری جنگ عظیم کے مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن سے صدارت کی دوڑ چھوڑنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

امریکی صدارتی مباحثے میں موجودہ صدر جو بائیڈن کی کارکردگی کے بعد عطیہ دہندگان اور کانگریس مین نے جو بائیڈن سے دوبارہ انتخاب کی دوڑ ترک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عطیہ دہندگان اور کانگریس مین نے جو بائیڈن سے مزید پڑھیں

جاپان: جدید ترین ہولوگرافک نئے بینک نوٹ 3 جولائی کو جاری ہونگے

جاپان میں جدید ترین ہولوگرافی پر مشتمل نئے بینک نوٹ 3 جولائی سے جاری کیے جائیں گے، نوٹوں میں تاریخی شخصیات کے تھری ڈی پورٹریٹ دکھائی دیں گے۔ رپورٹ کے مطابق جاپان میں 20 سال میں پہلی بار ڈیزائن کی مزید پڑھیں