ریاض(ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیا ہے۔ ریاض میں سرمایا کاری فورم میں خطاب میں کہا کہ سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنا میری عزت افزائی ہوگی. ان کی خواہش مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5083 خبریں موجود ہیں
نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے ایک اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔بھارتی حکومت نے پاکستانی سفارت خانے کے مذکورہ اہلکار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیا ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے مطابق سفارت خانے کے مزید پڑھیں
اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)سکاربوسینٹرسے لبرل جماعت کی طرف سے سابق صوبائی امیدوارمظہرشفیق نےممبرپارلیمنٹ شفقت علی کو وفاقی وزیر (صدر، خزانہ بورڈ) کے طور پر حلف اٹھانے پرمبارکباددی ہے۔ مظہرشفیق نے کہاشفقت علی آپ کی انتھک محنت، قیادت اور عوامی خدمت سے وابستگی مزید پڑھیں
اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے نو منتخب وزیر اعظم مارک کارنی نےاپنی28 رکنی کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا جس کا مقصد امریکہ کے ساتھ اقتصادی اور سیکیورٹی تعلقات کو ازسرِ نو ترتیب دینا ہے۔ غیرملکی خبررساں نیوزایجنسی رائٹرزکے مطابق اس مزید پڑھیں
نیویارک(سپورٹس ڈیسک)امریکا کے سابق ریسلنگ لیجنڈ ٹیرنس برَنک المعروف سابو 60 برس کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) نے ریسلنگ لیجنڈ سابو کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے تعزیت کا اظہار مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول پی سی بی نے جاری کر دیاہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق 17 مئی کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے بعد کیے گئے آپریشن بنیان مرصوص میں بھارتی فضائیہ کے طیارے کہاں کہاں گرے؟ پائلٹس کا کیا ہوا؟ اس حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)سیکیورٹی فورسز نے لاہور ایئرپورٹ کے قریب پرواز کررہے ڈرون کو جام کرکے اتار لیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لاہور ایئرپورٹ کے قریبی علاقے سے اتارا گیا ڈرون سرویلنس پر تھا، جسے قبضے میں لے لیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی پیرول پر رہائی کی درخواست اعتراضات کے ساتھ کل سماعت کیلئےمقرر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مزید پڑھیں
خنجراب(نامہ نگار)سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک دلچسپ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔زیرِ گردش ویڈیو میں پاکستانی جوانوں کو چینی فوجیوں کے ساتھ خوشی سے مسرور محوِ رقص دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں چینی اور پاکستانی فوجیوں کے مزید پڑھیں
