سپین: سیاحتی علاقے ہیوسکا میں چئیر لفٹ حادثہ،9 افراد شدید زخمی

سپین(نمائندہ خصوصی)سیاحتی علاقے ہیوسکا میں چئیر لفٹ حادثے میں 9 افراد شدید زخمی جبکہ 8 افراد زخمی ہیں. آراگون صوبائی حکومت نے 2 ایمبولینس ہیلی کاپٹراور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ کئے ہیں. 24 لائف سپورٹ یونٹ،14 ایمبولینسز ڈاکٹرز جائےحادثہ پر پہنچ گئے.حادثے مزید پڑھیں

“صدر شی اور میں دنیا کو مزید پُرامن بنانے کیلئےہر ممکن کوشش کرینگے: ٹرمپ”

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدرشی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دنیا کو امن دینے پر گفتگو کی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر کے ساتھ ٹیلی فون کال پر اچھی مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ: عمران خان کو 14 سال، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی بانی پی ٹی آئی کو 14سال اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

میں کینیڈا کیلئےلڑنے سامنے آگئی ہوں:کرسٹیا فری لینڈ

کینڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے کے بعد اہم پیشرفت سامنے آئی ہے.کرسٹیا فری لینڈ کینڈا کی اگلی وزیراعظم بنے کیلئےاہم امیدوار کے طور پر سامنے آگئیں.کینیڈا کی سابق وزیر خزانہ کرسٹیا فری لینڈ کا ملک کی لبرل مزید پڑھیں

اونٹاریو:ایم پی سونیا سدھو کا بچوں کی ابتدائی تعلیم اور دیکھ بھال کے حوالے سے اہم اعلان

برامپٹن، اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)اونٹار یو میں بچوں کے سیکھنے اور ان کی دیکھ بھال کیلئے ایم پی سونیاسدھو نےاہم اعلان کردیا. ایم پی سونیا سدھو نے اونٹاریو میں بچوں کی ابتدائی تعلیم اور دیکھ بھال کے بارے میں خوشخبری سنائی ہے، مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ملاقات میں سیاست پر بات ہوئی:صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں سیاست پر بات ہوئی۔ اے آر وائی نیوز کے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی خیبر میں کامیاب کارروائیاں ، 22 خارجی ہلاک

خیبر : سیکیورٹی فورسز نے تیراہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 22 خارجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ 18 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

اتوار سے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل شروع ہوجائے گا: امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے امید ظاہر کی ہے کہ اتوار سے غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل شروع ہوجائے گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انتونی بلنکن نے کہا جنگ بندی سے متعلق حتمی معاملات پر امریکی مزید پڑھیں

گرفتار ہونے سے پہلے خود کو قتل کردیں! صدر کم جونگ ان کا فوج کو حکم

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے اپنے فوجیوں کو انوکھی ہدایت دیتے ہوئے یوکرین میں زندہ نہ پکڑ جانے کا حکم جاری کردیا ہے۔ روس یوکرین جنگ میں شمالی کوریا کے فوجی اہکار بھی حصہ لے رہے ہیں، مزید پڑھیں

اسرائیل کا حماس پر شرائط نہ ماننے کا الزام لگاکر جنگ بندی معاہدے سےفرار

حماس پر شرائط نہ ماننے کا الزام لگاکر اسرائیل جنگ بندی معاہدے سے پیچھے ہٹنے لگا، اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ کابینہ اجلاس اب نہیں ہوگا۔ جنگ بندے معاہدے کی خبریں سامنے آنے کے بعد اب اسرائیلی وزیراعظم نے الٹا مزید پڑھیں