منی ایپولس:امریکی وفاقی ایجنٹ کی فائرنگ سے 37 سالہ الیکس جیفری پریٹی ہلاک

منی ایپولس(بی بی سی، امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی)امریکا کے شہر منی ایپلس میں وفاقی ایجنٹ کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے 37 سالہ شخص کی شناخت الیکس جیفری پریٹی کے طور پر ہوگئی ہے، جو امریکی شہری تھا۔ امریکی مزید پڑھیں

اسلام آباد:ایمان مزاری اور ہادی علی کو 17، 17 سال قید،3 کروڑ 60 لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد (نامہ نگارخصوصی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر علی ہادی چٹھہ کو متنازع ٹوئٹس کیس میں 17، 17 سال قید اور مجموعی طور پر 3 کروڑ مزید پڑھیں

بنگلادیش ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر، اسکاٹ لینڈ شامل، آئی سی سی کا باضابطہ اعلان

لندن/دبئی (آئی سی سی، ایجنسیاں)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سے باہر کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں مزید پڑھیں

کینیڈا بھر میں شدید سردی کی لہر، درجۂ حرارت منفی 55 تک ہونے کا امکان

اوٹاوا / ٹورنٹو / ونی پیگ / مونٹریال / شارلٹ ٹاؤن (سی بی سی، انوائرمنٹ اینڈ کلائمیٹ چینج کینیڈا)کینیڈا کے مغربی صوبہ البرٹا سے لے کر مشرقی اٹلانٹک صوبوں تک اس ہفتے کے اختتام پر شدید سردی کی لہر نے مزید پڑھیں

جاپان کی وزیرِ اعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، قبل از وقت انتخابات کا اعلان

ٹوکیو(ایجنسیاں)جاپان کی وزیرِ اعظم سنائے تاکائچی نے پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں کو تحلیل کر دیا ہے، جس کے بعد 8 فروری کو قبل از وقت عام انتخابات کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپیکر نے مزید پڑھیں

کراچی: گل پلازا کے ملبے سےبرآمدہونیوالا ڈیڑھ کلو سونا مالک کے حوالے

کراچی(نامہ نگار)کراچی میں آتش زدگی کے بعد تباہ ہونے والے گل پلازا کا ملبہ اٹھانے کا کام جاری ہے، اس دوران ملبے سے ڈیڑھ کلو سونا برآمد ہوا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی جاوید نبی کھوسو کے مطابق گل پلازا مزید پڑھیں

دبئی: کرکٹرز سے مبینہ فراڈ، کمپنی مالک نے وضاحت دے دی

دبئی(سپورٹس ڈیسک)کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کی خبروں کے بعد سرمایہ کاری کمپنی کے مالک نے موقف واضح کیا ہے کہ قومی کرکٹرز 2023 سے ان کے ساتھ سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور تمام کھلاڑیوں کے ساتھ باقاعدہ تحریری مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر خودکش دھماکا، 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان(ایجنسیاں)خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکہ قریشی موڑ کے قریب شادی کی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی کا مطالبہ کر دیا

لندن(برطانوی وزارتِ اطلاعات، غیر ملکی میڈیا)برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے افغانستان میں برطانیہ سمیت نیٹو کے کردار پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کو خطرناک اور توہین آمیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کو مزید پڑھیں

ایران امریکا کشیدگی، برطانیہ کے 4 لڑاکا طیارے قطر میں تعینات

لندن(ایجنسیاں)ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے قطر میں 4 ٹائفون لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ برطانوی وزارتِ دفاع کے مطابق طیاروں کی تعیناتی دفاعی مقاصد کے تحت کی گئی ہے۔ یہ پیش رفت مزید پڑھیں