ڈونلڈ ٹرمپ کا بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان، مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے درآمدات پر اضافی 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا، جس کے بعد مجموعی محصولات کی شرح 50 فیصد ہو گئی ہے۔ یہ اقدام بھارت کی روس سے تیل درآمدی مزید پڑھیں

ناروے کپ: پاکستانی فٹبالر امان اللّٰہ رؤف اوسلو میں لاپتا، ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

اوسلو(بیورورپورٹ) ناروے کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے اوسلو پہنچنے والی مسلم ہینڈز ٹیم کے فٹبالر امان اللّٰہ رؤف افتتاحی دن سے ہی غائب ہیں۔ متعلقہ اداروں اور پاکستانی سفارتخانے کو صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا ہے، جبکہ مزید پڑھیں

ٹورنٹو میں فضائی آلودگی کا خطرہ برقرار، جنگلاتی آگ کے دھوئیں سے ہوا بدستور مضر صحت

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) ٹورنٹو میں منگل کے روز بھی فضائی آلودگی کی سطح خطرناک حد تک بلند رہی، جنگلاتی آگوں کے دھوئیں نے شہر کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ فضائی معیار عالمی سطح پر بدترین شہروں میں شمار کیا گیا۔ مزید پڑھیں

مونٹریال کی فنکارہ رومانے بونئیے کے قاتل کو عمر قید، 25 سال ضمانت نہیں‌ہوگی

مونٹریال(نامہ نگار) مونٹریال کی عدالت نے رومانے بونئیے کے قاتل فرانسواں پیلتیئر کو پہلے درجے کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ مجرم 25 سال تک پیرول کا اہل نہیں ہوگا۔ فیصلہ مقتولہ کے خاندان مزید پڑھیں

کینیڈا کا بڑا قدم:تباہ حال غزہ میں10ٹن امداد کا ہنگامی فضائی ڈراپ

اونٹاریو( نمائندہ خصوصی)کینیڈا نے غزہ میں انسانی بحران کے پیشِ نظر فلسطینی شہریوں کیلئےامدادی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پیر کے روز ایک بڑا ہوائی ڈراپ کیا۔ کینیڈا کی مسلح افواج نے تقریباً 10000کلوگرام امدادی سامان لے جانے والا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج: ریحانہ ڈار سمیت درجنوں کارکنوں کی گرفتاری کا دعویٰ

اسلام آباد/کراچی/لاہور (نامہ نگار خصوصی + نمائندگان)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کی رہائی کیلئےملک گیر احتجاجی تحریک کے آغاز پر مختلف شہروں سے 80 سے زائد کارکنوں کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے، جن مزید پڑھیں

بھارت پر آئندہ 24 گھنٹوں میں ٹیرف میں ’نمایاں اضافہ‘ کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن( رائٹرز + اے ایف پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ روس سے تیل کی خریداری جاری رکھنے پر بھارت سے درآمدات پر موجودہ 25 فیصد ٹیرف کو اگلے 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

شبلی فراز، قائد حزب اختلاف عمر ایوب سمیت 9 ارکان پارلیمان نااہل قرار

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور دیگر 7 ارکان کو نااہل قرار دے کر ڈی سیٹ کر دیا۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی: نیب راولپنڈی نے 7 اگست کی تاریخ مقرر کر دی

اسلام آباد / راولپنڈی(نامہ نگار)قومی احتساب بیورو (نیب) نے معروف رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض کی مختلف جائیدادوں کی نیلامی کیلئے 7 اگست 2025 کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔نیب کے مطابق، نیلامی راولپنڈی نیب آفس اور جی-6/1 اسلام آباد مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ٹرمپ کی ملاقات:سفارتی تبدیلی کی علامت — دی اکانومسٹ

لندن / واشنگٹن / اسلام آباد(نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)معروف بین الاقوامی جریدے “دی اکانومسٹ” نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات جنوبی ایشیا میں مزید پڑھیں