وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کو چیئرمین واپڈا تعینات کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کو چیئرمین واپڈا تعینات کردیا، ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) محمد سعید مزید پڑھیں

بھارت کو امریکی انتباہ:روس سے تیل کی خریداری پر ٹرمپ کا ٹیرف میں اضافے کا اعلان

واشنگٹن/نیویارک (نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں) —سابق امریکی صدر اور ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت پر اقتصادی دباؤ بڑھاتے ہوئے روسی تیل کی خریداری کے معاملے پر “ٹیرف میں نمایاں اضافہ” کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ “بھارت مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے امریکاسب سے بڑا برآمدی ملک بن گیا: وزارت تجارت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق امریکا پاکستان کا سب سے بڑا برآمدی ملک بن چکا ہے، گزشتہ چار مالی سالوں کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرپلس 14 ارب 44 کروڑ ڈالرز تک جا پہنچا ہے۔ مزید پڑھیں

موزیک فیسٹیول کا دوسرا دن: موسیقی، ثقافت اور ہم آہنگی کا شاندار مظاہرہ

20 سالہ جشن میں ہزاروں افراد کی شرکت، معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے سماں باندھ دیا مسّی ساگا (نمائندہ خصوصی)کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں جاری موزیک فیسٹیول 2025 کے دوسرے دن کو ایک یادگار شام کے طور پر منایا مزید پڑھیں

تحریکِ انصاف کا برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ10 ڈاؤئنگ اسٹریٹ کے سامنے احتجاج

لندن(اشرف خان لودھی سے)پاکستان تحریکِ انصاف نے لندن میں برطانوی وزیرِ اعظم کی رہائش گاہ 10 ڈاؤئنگ اسٹریٹ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔بانی پی آٹی آئی کی رہائی کیلئے ہونے والے مظاہرے میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے مشیر مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑیوں پر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی کا فیصلہ

بورڈ آف گورنرز نے ڈبلیو سی ایل میں پاکستانی ٹیم کی شرکت پر پابندی عائد کر دی پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ میں ہونے ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوران آرگنائزر کے متعصبانہ روئیے کے باعث آئندہ مزید پڑھیں

باجوڑ: امن جرگے میں دہشتگرد شہری علاقے چھوڑنے پر رضامند، مکمل انخلا سے انکار

باجوڑ (نامہ نگار) – خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں اور مقامی امن جرگے کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں دہشتگردوں نے مشروط طور پر شہری علاقوں کو خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے، تاہم انہوں نے مزید پڑھیں

جنوبی البرٹا میں کینیڈا کا پہلا کوانٹم کمپیوٹنگ مرکز قائم

لیتھ برج (بیورورپورٹ) — کینیڈا میں ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک انقلابی قدم اٹھایا گیا ہے: لیتھ برج میں کینیڈا کا پہلا عوامی رسائی والا کوانٹم کمپیوٹنگ ہب قائم کر دیا گیا ہے، جو کاروباروں کو جدید ترین سپر کمپیوٹرز مزید پڑھیں

اونٹاریو: مریضوں سے بدسلوکی پر لندن کی ماہر نفسیات کا لائسنس منسوخ

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی )— اونٹاریو کالج آف سائیکالوجسٹس اینڈ بیہیوئیر اینالسٹس کی تادیبی سماعت کے دوران لندن، اونٹاریو کی ماہر نفسیات تاتیانا زیب کا لائسنس اور سرٹیفیکیشن منسوخ کر دیا گیا۔ یہ فیصلہ مریضوں کی سنگین شکایات پر مبنی ایک مشترکہ مزید پڑھیں

“فاریور کینیڈا” پٹیشن کا باضابطہ آغاز: البرٹا کی کینیڈا سے وابستگی پر نئی بحث چھڑ گئی

ایڈمنٹن( نمائندہ خصوصی) — البرٹا میں کینیڈا کے ساتھ رہنے یا علیحدگی کی جاری بحث نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں “فاریور کینیڈا” کے نام سے ایک نئی شہری پٹیشن باضابطہ طور پر شروع کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں