کینیڈا کا طویل ترین مقدمہ ختم، 4 فرسٹ نیشنز کو زمین اور ماہی گیری کے حقوق مل گئے

برٹش کولمبیا (نامہ نگار) — برٹش کولمبیا سپریم کورٹ نے کینیڈا کی عدالتی تاریخ کے طویل ترین مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے چار فرسٹ نیشنز کے حق میں زمین اور ماہی گیری کے روایتی و قانونی حقوق تسلیم کر لیے۔ مزید پڑھیں

اونٹاریو:ایئر کینیڈا کے فلائٹ اٹینڈنٹس کا 11 اگست کو یومِ احتجاج کا اعلان

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی) — ایئر کینیڈا کے 10 ہزار سے زائد فلائٹ اٹینڈنٹس نے 11 اگست کو ملک بھر کے بڑے ہوائی اڈوں پر “یومِ احتجاج” منانے کا اعلان کیا ہے۔ احتجاج، جو ہڑتال نہیں ہوگا، تنخواہوں میں اضافہ اور بہتر مزید پڑھیں

بھارت: جج شبیر احمد اواتی کی ریٹائرمنٹ، ساتھی عملے کی محبت اور خراج تحسین

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) بھارت کے جج شبیر احمد اواتی، جو اپنی ایمانداری، دیانت داری اور شفاف فیصلوں کیلئےجانے جاتے ہیں، ریٹائرمنٹ کے موقع پر ساتھی عملے کی جانب سے بھرپور محبت اور عزت افزائی کے ساتھ رخصت ہوئے۔ ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

ٹیرف معاہدے کیلئے بھارت کا روس سے تیل کی درآمدات میں کمی کا عندیہ

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت نے امریکا کو عندیہ دیا ہے کہ مجوزہ ٹیرف معاہدے کے پیشِ نظر وہ روس سے تیل کی درآمدات میں کمی کرنے پر تیار ہے۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق نئی دہلی اس وقت امریکی مزید پڑھیں

برطانیہ: پاکستانی کرکٹر حیدر علی زیادتی کے الزام میں گرفتار، پاسپورٹ ضبط،ضمانت پر رہا

مانچسٹر (نامہ نگار)پاکستان کرکٹ کو ایک اور دھچکا اس وقت لگا جب قومی اے ٹیم “پاکستان شاہینز” کے نوجوان کھلاڑی حیدر علی کو برطانیہ میں زیادتی کے الزام میں گریٹر مانچسٹر پولیس نے گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی اسپورٹس ویب مزید پڑھیں

بلوچستان: ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 33 خارجی دہشتگرد ہلاک

ژوب، بلوچستان ( آئی ایس پی آر)بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں سیکیورٹی فورسز نے 7 اور 8 اگست کی درمیانی شب ایک بڑے آپریشن میں بھارتی اسپانسرڈ “فتنہ الخوارج” گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان بھر کی ٹریڈ یونینز کا اتحاد’ ایک” اپنیک“ کے قیام پر اتفاق

اجلاس میں اپنیک آئین میں ترامیم کیلئے کمیٹی بنانے ، غیر جانبدار الیکشن کمیٹی کے زیرنگرانی الیکشن منعقد کر نے پر بھی اتفاق میڈیا ورکرز آگنائزیشن لاہور کے صدرعدنان شوکت ،MWOاسلام آباد/راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری شیخ وحید، ڈان نیوز یونین مزید پڑھیں

پاکپتن: خاتون کو تھپڑ مارنے والااے ایس آئی اعجاز گرفتار، مقدمہ درج

پاکپتن(نامہ نگار خصوصی) پاکپتن ایک گاؤں میں چھاپے کے دوران طلاق یافتہ خاتون کو تھپڑ مارنے والےاے ایس آئی اعجاز کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سسرالیوں‌کے ایماپرطلاق یافتہ خاتون سے گھرخالی کروانے کیلئے پہنچنے والے اے ایس آئی مزید پڑھیں

گریٹر مانچسٹر : کرکٹر حیدر علی انگلینڈ میں مجرمانہ تحقیقات کے باعث معطل

گریٹر مانچسٹر (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 24 سالہ قومی کرکٹر حیدر علی کو معطل کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق حیدر علی انگلینڈ کی گریٹر مانچسٹر پولیس کی ایک مجرمانہ تحقیقات میں شامل مزید پڑھیں

ٹورنٹو: گلوکارہ آئمہ بیگ نے زین احمد کے ساتھ نکاح کی تصدیق کر دی

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے دوست زین احمد کے ساتھ نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے خوبصورت تصاویر شیئر کردیں۔سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی تھی جس میں آئمہ بیگ دلہن کے لباس میں زین احمد مزید پڑھیں