اگر وی پی این حرام ہے تو موبائل بھی حرام ہے:مولانا طارق جمیل

اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ممتاز اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ اگر وی پی این حرام ہے تو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرام ہے۔ نجی چینل سے بات کرتے ہوئے نامور مبلغِ اسلام مزید پڑھیں

اسرائیل کے لبنان پر 145 فضائی حملے، حزب اللہ ترجمان سمیت درجنوں شہید

بیروت: دہشتگرد اسرائیل نے لبنان میں 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 145 فضائی حملے کر کے درجنوں شہریوں کو شہید کر دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں حالیہ اسرائیلی حملوں میں مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے مزید پڑھیں

معلومات میں ابہام کا معاملہ، عمران خان نے 3 ترجمان مقرر کر دئیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی ہدایت پر ان کے 3 ترجمان مقرر کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اپنے 3 ترجمان مقرر کر دیے ہیں، تحریک انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

بھارت : چھ لاشیں ملنے کے بعد حالات بے قابو، کرفیو نافذ، وزراکے گھروں پرحملے

امپھال : بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں مسلسل تشدد کے باعث کرفیو نافذ کر دیا گیا اور انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی ریاست نی پور کی وادی امپھال میں میتی قبیلے کے مزید پڑھیں

امریکا کے صدر جو بائیڈن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ کی لیما میں اہم ملاقات

امریکا کے صدر جو بائیڈن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ کی لیما میں اہم ملاقات ہوئی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر جو بائیڈن اور چینی ہم منصب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے سربراہ کے منہ پر دوران اجلاس سیاہی پھینک دی گئی

تبلیسی: الیکشن میں دھاندلی کے الزام کے بعد جارجیا کے اپوزیشن رہنما نے الیکشن کمیشن کے سربراہ کے منہ پر دوران اجلاس سیاہی پھینک دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جارجیا میں ہفتے کے روز اپوزیشن جماعت کے رکن مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف مقدمات فوجی عدالت میں چلانے کے اشارے نہیں ملے:ڈیوڈلیمی

بانی پی ٹی آئی کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے حوالے سے برطانوی فارن سیکرٹری ڈیوڈ لیمی کا ردعمل سامنے آگیا.ڈیوڈ لیمی کاکہناتھا کہ پاکستانی حکام سے بانی پی ٹی آئی پر فوجی عدالت مین مقدمہ چلانے کے مزید پڑھیں

نوازشریف، مریم نواز، جنید صفدر اور ڈاکٹر عدنان وطن واپس پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے۔ وطن واپسی سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ 24 نومبر کو احتجاج اور دھرنے کی کال دینے والے مزید پڑھیں