پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ چائے بھی نہ پی جائے، آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت تو دور کی بات ہے۔ شیخ وقاص اکرم نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5921 خبریں موجود ہیں
چیمپیئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 189 رن بنائے۔ مزید پڑھیں
انگلینڈ اور ویلز کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں گلوسٹر شائر اور گلیمورگن کے درمیان تاریخ کا دلچسپ ترین میچ ٹائی ہوگیا۔ چلیٹنہام میں کھیلے گئے میچ میں گلیمورگن کی ٹیم تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرتے ہوئے آخری مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن کا دوسری مدت کے لیے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے دستبردار ہونے کا امکان مسترد کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صدارتی امیدوار کی حیثیت سے گرتی ساکھ کے بعد جوبائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی مزید پڑھیں
سیرا لیون میں کم عمری میں شادی پر پابندی عائد کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سیرا لیون کے صدر جولیس ماڈا بائیو نے اس حوالے سے بنائے گئے قانونی بل پر دستخط کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے مزید پڑھیں
وزیراعظم رشی سونک نے اہلیہ اکشتا مورتی کے ہمراہ نارتھ یارکشائر میں ووٹ کاسٹ کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیبر پارٹی کے لیڈر سر کئیر اسٹارمر نے اہلیہ وکٹوریہ کے ہمراہ لندن میں ووٹ کاسٹ کیا۔ اسکاٹش فرسٹ مزید پڑھیں
رواں سال تحلیل برطانوی پارلیمان میں 19 مسلم ارکان تھے، امکان یہی ہے آج کے انتخاب میں دارالعوام میں مسلمان امیدوار زیادہ تعداد میں منتخب ہونے میں کامیاب رہیں گے۔ برطانیہ کی 300 سالہ پرانی پارلیمانی تاریخ میں کامیاب ہوکر مزید پڑھیں
بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہتھراس میں ہندو مذہبی تقریب میں بھگدڑ واقعے کے بعد 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے سلسلے میں 6 افراد کو گرفتار کیا ہے، گرفتار افراد میں مزید پڑھیں
ترکیہ میں شامی پناہ گزینوں کے خلاف پرتشدد واقعات کے بعد 470 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پرتشدد واقعات اس وقت شروع ہوئے جب ترک پولیس نے ایک شامی شخص کو 7 سال کی شامی بچی سے مزید پڑھیں
برطانوی ملک ویلز کی حکومت نے سیاست دانوں پر جھوٹ بولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ ویلز حکومت نے 2026 کے انتخابات سے قبل ایک قانون متعارف کروانے کا اعادہ کیا ہے جس کے تحت جان بوجھ کر گمراہ مزید پڑھیں
