نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ زیر التواء کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔ ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ امریکی جمہوری نظام میں کانگریس حکومت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5921 خبریں موجود ہیں
چین میں خلائی راکٹ حادثاتی طور پر ٹیسٹ کے دوران خود بخود لانچ ہونے کے بعد فضا میں کچھ دیر آگے بڑھنے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ راکٹ ایک نجی چینی کمپنی کا تھا مزید پڑھیں
امریکی سپریم کورٹ کی طرف سے مجرمانہ کیسز میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جزوی استثنیٰ دیے جانے پر صدر جوبائیڈن کا ردعمل سامنے آگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے سپریم کورٹ کا صدارتی استثنیٰ کا فیصلہ مزید پڑھیں
اردن کی ملکہ رانیہ نے بیٹے کی سالگرہ پر بیٹے اور بہو کا پورٹریٹ شیئر کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد حسین بن عبداللہ اور ان کی اہلیہ شہزادی رجوہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد بھی ہونے والی مزید پڑھیں
ورکنگ گروپ کی بانی پی ٹی آئی سے متعلق رپورٹ پر ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے رعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے معاملے پر امریکا پہلے بھی کہہ چکا یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ مزید پڑھیں
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں آج گرج چمک اور طوفان کے ساتھ شدید بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ رواں مزید پڑھیں
نیدرلینڈز کی وزیرِ دفاع کاجسا اولونگرین نے کہا ہے کہ جلد ہی یوکرین کو معاہدے کے تحت 24 ایف 16 طیارے دینا شروع کر دیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کاجسا اولونگرین نے کہا کہ طیاروں کی مزید پڑھیں
بحرِ اوقیانوس میں بننے والا سمندری طوفان بیریل کیٹیگری 5 میں تبدیل ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق طوفان بیریل نے مشرقی کیریبیئن کے کئی جزائر میں تباہی مچا دی ہے۔ وزیرِ اعظم سینٹ ونسنٹ اور گرینا ڈائنز کے مطابق مزید پڑھیں
یورو پول نے خبردار کیا ہے کہ آن لائن ذرائع سے معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی لائیو اسٹریمنگ اب ایک بڑھتا ہوا خطرناک کاروبار ہے۔ جس کی روک تھام اور اس گندی جنسی درندگی کے بنانے والے اور مزید پڑھیں
کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف مزید مظاہروں کی کال کے بعد مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسو گیس شیلنگ کی۔ مظاہرین نے صدر کی ڈائیلاگ کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں
