اقوامِ متحدہ :داعش خراسان کے ترجمان سلطان عزیز عزام گرفتار

اقوامِ متحدہ (نمائندہ خصوصی)اقوامِ متحدہ کی اینالیٹیکل سپورٹ اینڈ سینکشنز مانیٹرنگ ٹیم کی سولہویں رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ داعش خراسان کے ترجمان اور تنظیم کے میڈیا ونگ کے بانی سلطان عزیز عزام کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

سنگاپور: فائرنگ سے زخمی بنگلادیشی طالبعلم رہنما عثمان ہادی کا دورانِ علاج انتقال

ڈھاکا/سنگاپور(ایجنسیاں) بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہونے والے طالب علم رہنما عثمان ہادی سنگاپور میں دورانِ علاج انتقال کر گئے۔ انقلاب منچا کے مطابق عثمان ہادی جمعرات کی شب بنگلا دیشی وقت کے مطابق مزید پڑھیں

غزہ میں شدید سردی اور سیلاب، 17 افراد جاں بحق:سول ڈیفنس ایجنسی

غزہ(ایجنسیاں)شدید سردی اور سیلابی حالات غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ کر رہے ہیں۔ سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق شدید سردی اور بارش کے باعث اب تک 17 شہری ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں چار بچے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کیلئےپالیسی ڈرافٹ تیار کر لیا

اسلام آباد(نامہ نگار)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کیلئے اقدامات تیز کرتے ہوئے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کیلئےپالیسی کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی مزید پڑھیں

غزہ کی جنگ ختم کر کے تین ہزار سال میں پہلی بار امن قائم کیا: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنی کارکردگی کو اجاگر کیا اور تارکینِ وطن اور سابقہ ڈیموکریٹک انتظامیہ پر شدید تنقید کی۔ صدر ٹرمپ نے اپنے 19 منٹ طویل خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں

فلسطینی مہاجرین اور انسانی ہمدردی کی تنظیموں سے ملاقاتیں جاری رکھیں گے:اقرا خالد

عمان/یروشلم(سی بی سی نیوز، نیشنل کونسل آف کینیڈین مسلمز)مسی ساگا ایرن ملز سے کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ اقرا خالد نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں داخلے سے روکے جانے کے باوجود ان کا مشن نہیں رکا اور وہ مہاجرین اور مزید پڑھیں

مرکوسور تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کا احتجاج، ٹریکٹروں سے برسلز کی سڑکیں بند

برسلز(فہیم النبی سے)یورپی یونین اور جنوبی امریکا کے ممالک کے درمیان مجوزہ مرکوسور تجارتی معاہدے کے خلاف ہزاروں کسانوں نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں شدید احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں ٹریکٹروں سے بند کر دیں۔ احتجاج اس وقت شدت اختیار مزید پڑھیں

سڈنی فائرنگ: حملہ آور پر قتل اور دہشت گردی سمیت 59 الزامات کے تحت فردِ جرم عائد

سڈنی(ایجنسیاں) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے معروف بونڈی ساحل پر یہودی حنوکہ کی تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں ملوث مبینہ حملہ آور پر قتل اور دہشت گردی سمیت مجموعی طور پر 59 الزامات کے تحت فردِ جرم عائد مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل: پی ٹی آئی کا دھرنا، واٹر کینن کا دوبارہ استعمال، پولیس لاٹھی چارج

راولپنڈی: (ایجنسیاں) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے قریب پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کو منتشر کرنے کے لیے بدھ کی علی الصبح ایک بار پھر واٹر کینن کا استعمال کیا گیا، بعد ازاں پولیس نے لاٹھی چارج بھی کیا، جبکہ مزید پڑھیں

ڈگری تنازع کیس: جسٹس طارق جہانگیری نے فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: (نامہ نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے اپنے خلاف ڈگری تنازع کیس کو قابلِ سماعت قرار دینے کے فیصلے کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔ جسٹس طارق جہانگیری کی جانب سے مزید پڑھیں