مانسہرہ: مہ نور ویلی میں تیز بارش اور دوسرے بڑے سیلابی ریلے میں متعدد گھر اور دکانیں بہہ گئیں

مانسہرہ میں ایک دن کے وقفے کے بعد مہ نورویلی میں تیز بارش اور دوسرے بڑے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، ریلے میں متعدد گھر اور دکانیں بہہ گئیں۔ مہانڈری کا مرکزی پل بہہ جانے کے بعد بنایا گیا مزید پڑھیں

یہ تحریک نیا رنگ دکھائے گی، پورے ملک میں مکمل پہیہ جام کریں گے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کے فیصلے کا انتظار ہے ورنہ یہ تحریک نیا رنگ دکھائے گی، پورے ملک میں مکمل پہیہ جام کریں گے۔ راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے دھرنے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ترکیہ کے تعاون سے روس اور امریکا کے درمیان 24 قیدیوں کا تبادلہ

سرد جنگ کے بعد امریکا اور روس کے درمیان قیدیوں کا بڑا تبادلہ ہوا ہے۔ ترکیہ کے تعاون سے روس اور امریکا کے درمیان 24 قیدیوں کا تبادلہ ہوا۔ روس نے قیدیوں کے تبادلے میں سابق امریکی میرین پال وہیلن مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں یوم سوگ:نماز جمعہ کے بعداسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی

پاکستان بھر میں کل بعد نماز جمعہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ حکومت نے فلسطینیوں سے یکجہتی اور اسرائیلی بربریت کی مذمت کے طور پر کل پاکستان بھر مزید پڑھیں

1998 میں رینجرز اہلکار کے قتل کے کیس کا فیصلہ ، ایم کیو ایم کے عبید کےٹو کو عمر قید کی سزا

کرچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 1998 میں رینجرز اہلکار کے قتل کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ایم کیو ایم کے کارکن عبید کےٹو کو عمر قید کی مزید پڑھیں

اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے ہفتے کے روز کھلے رہیں گے، سرکلر جاری

وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے ہفتے کے روز کھلے رہیں گے۔ وزارت تعلیم کے سرکلر کے مطابق ہفتے کے روز تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کے فیصلے کا اطلاق 10 اگست سے ہوگا۔ وزارت مزید پڑھیں

اپوزیشن کے ساتھ کچھ مشترکات پر یکساں مؤقف بھی اختیار کریں گے:حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ کچھ مشترکات پر یکساں مؤقف بھی اختیار کریں گے اور ملاقاتیں بھی کریں گے۔حافظ مزید پڑھیں

اسرائیل حزب اللّٰہ اور حماس رہنماؤں کو شہید کرکے مزاحمتی تحریک روکنے کا خواب دیکھ رہا ہے: حسن نصراللّٰہ

حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل حزب اللّٰہ اور حماس رہنماؤں کو شہید کرکے مزاحمتی تحریک روکنے کا خواب دیکھ رہا ہے، حزب اللّٰہ کل سے اپنی کارروائیاں دوبارہ بحال کر دے گی۔ بیروت میں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش:حسینہ واجد نے جماعت اسلامی کو عسکری و دہشت گرد تنظیم قرار دے دی

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی اور اس کی طلبا تنظیم پر پابندی عائد کردی گئی، حسینہ واجد حکومت نے جماعت اسلامی کو عسکری و دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جماعت اسلامی اور اس کے طلبا مزید پڑھیں

کچھ بھی کر لو ہمیں پارلیمنٹ میں رکھو، خواجہ آصف کے الفاظ بیہودہ ہوتے ہیں، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے کسی کے بارے میں جملے نہیں کسے۔ اگر کوئی غلط الفاظ استعمال بھی ہوئے تو درگزر کریں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردِ مزید پڑھیں