حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو گائیڈڈ میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی مبصرین کا کہنا ہے اسپائک این ایل او ایس جدید ترین اسرائیلی گائیڈڈ میزائل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپائک این ایل او ایس میزائل اپنے راستے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6745 خبریں موجود ہیں
اردن کی جانب سے ایران اور لبنان پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ اس حوالے سے ایک بیان میں اردن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیل کا ایرانی مزید پڑھیں
حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا بیان سامنے آگیا۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل مزید پڑھیں
امریکا نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ پر حملے اور قتل میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔ امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے مزید پڑھیں
بھارتی خفیہ ایجنسی کی جانب سے گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی نئی سازش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ قتل کی نئی سازش کے حوالے سے بلومبرگ کی خصوصی رپورٹ کے مطابق سکھ فار جسٹس کے مرکزی رہنما گرپتونت مزید پڑھیں
ایڈیٹر ڈیفنس الجزیرہ نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل میں ممکنہ طور پر امریکی انٹیلیجنس مدد شامل ہے۔ دوحہ سے ایڈیٹر ڈیفنس الجزیرہ کے مطابق گراؤنڈ انٹیلیجنس میں ایرانی حکومت کے مخالفین اور موساد نے مزید پڑھیں
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ آنے والے دن اسرائیل کیلئے چیلنجنگ ہیں۔ اسرائیل اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے۔ تل ابیب میں خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ حماس، حزب اللّٰہ اور حوثیوں پر مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بیروت اور تہران میں ہونے والے حملوں پر اظہار تشویش کیا ہے۔ عالمی ادارے کے سربراہ کے ترجمان کے مطابق تہران اور بیروت میں حملے کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہیں۔ سیکریٹری جنرل مزید پڑھیں
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خلیل حیہ کا کہنا ہے کہ اسماعیل ہنیہ ایران میں کسی خفیہ مقام پر تھے اور نہ ہی لوگوں سے الگ تھلگ تھے، اسماعیل ہنیہ کی شہادت کو کسی بھی طرح انٹیلیجنس کامیابی قرار مزید پڑھیں
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس نے اسماعیل ہنیہ کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے، وہ ایرانی صدر کی مزید پڑھیں
