یوکرین نے روس کے سرحدی علاقوں روستوو اور کرسک پر ڈرون برسا دیے، ڈرون حملوں سے روس کی تیل اور توانائی کی تنصیبات میں آگ لگ گئی۔ روسی حکام کے مطابق یوکرین کے ڈرون حملوں سے تیل کے گودام اور مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6744 خبریں موجود ہیں
اسرائیلی فوج کے غزہ میں خان یونس کے ایک اسکول پر فضائی حملے میں کم از کم 25 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے خان یونس کے جنوب میں واقع اباسان شہر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ والے صارفین کو بجلی کے نرخ میں تین ماہ کیلئے رعایت دینے کا اعلان کردیا، پروٹیکیڈ، نان پروٹیکیڈ صارفین کےلیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا۔ وزیراعظم نے توانائی کے شعبے میں مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ آپ کو نکاح کی اتنی جلدی تھی قوم کو وجہ تو بتادیں۔اسلام آباد میں اپنی وکلا کی ٹیم کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جانبداری دکھا رہے ہیں، وہ پارٹی بنے ہوئے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں عمر ایوب نے کہا کہ اس ایوان کے ممبران 4 جولائی مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا۔پریس بریفنگ میں میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفاد رکھتے مزید پڑھیں
لاہور: آئی سی سی کرکٹ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔ ایونٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں منعقد ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے مجوزہ شیڈول کے مطابق پاکستان، بھارت، نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کو مزید پڑھیں
برمنگھم:پاکستان نےایجبسٹن اسٹیڈیم، برمنگھم میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 ء کے آٹھویں میچ میں انڈیا کو 68 رنز سے ہرا دیا۔یہ یونس خان اور ان کی ٹیم کی تیسری فتح تھی اور اب وہ چھ ٹیموں کی مقابلے مزید پڑھیں
برمنگھم: پاکستان نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں برطانیہ کو 79 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے اہم میچ میں برطانیہ نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں
راولپنڈی: وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیش کیا جائے مزید پڑھیں
