سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا مشروط شہریت دینے کا اعلان

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مشروط شہریت دینے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فرماں روا نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے ہرا دیا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان چیمپئنز کے 195 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز ٹیم 9 وکٹ پر 165 رنز بناسکی۔ویسٹ انڈیز چیمپئنز کے مزید پڑھیں

برطانیہ کے انتخابات 2024 میں پاکستانی نژاد امیدواربھی ایم پی منتخب

برطانیہ: عام انتخابات کے نتائج ابھی آرہے ہیں، 650 میں سے 644 نشستوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لیبر پارٹی 412 سیٹوں کے ساتھ آگے ہے، کنزرویٹو کو 121، لبرل ڈیموکریٹس کو 71، ریفارم پارٹی کو 9 اور دیگر مزید پڑھیں

نو منتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کابینہ کی تشکیل شروع کردی

نو منتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے اپنی کابینہ کو حتمی شکل دینا شروع کردی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریچل ریوز کو وزیر خزانہ تعینات کر دیا، وہ برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ہوں گی۔اینجلا رائینر کو مزید پڑھیں

جامن کا متوازن مقدار میں استعمال ضروری ہے، زیادہ کھانےسےنقصان دہ ہو تا ہے

موسم گرما کی سوغات جامن جو انتہائی مختصر عرصے کے لیے دستیاب ہوتا لیکن اس کی افادیت کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں ہے۔ جامن کو کالا بیر بھی کہا جاتا ہے جو وٹامن سی کا ایک بہت بڑا ذریعہ مزید پڑھیں

صحت بخش خوراک 70 سال کی عمر میں بھی ذہن کو تیز اور یاداشت کو برقرار رکھتی ہے، ماہرین

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ صحت بخش خوراک 70 سال کی عمر میں بھی ذہن کو تیز اور یاداشت کو برقرار رکھتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق اچھی اور صحت بخش خوراک نسیان کی بیماری جو کہ ذہنی صحت کو متاثر مزید پڑھیں

شہباز شریف کا فلسطین میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ آستانا میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا مزید پڑھیں