کراچی:وزرات داخلہ نے ملک بھر میں ایکس (سابقہ ٹویٹر) کی بندش پر صاف جواب دیتے ہوئے کہا ہے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بحال نہیں کیا جا سکتا۔سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6744 خبریں موجود ہیں
کوئٹہ:وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں کسان پیکیج کی دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر تلخ فیصلے نہ کیے گئے تو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم مزید پڑھیں
سمندری طوفان بیرل ریاست ٹیکساس کے سب سے بڑے شہر ھیوسٹن سے ٹکراگیا.محکمہ موسمیات کےمطابق بیرل نے ٹیکساس-لوزیانا کی سرحد کے قریب بیک وقت تین مزیدطوفانوں کاسامناہے.طوفان کا مرکز ہیوسٹن سے 55 میل شمال میں واقع ہے اور 14 میل مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس کاکہناہےصدر جو بائیڈن پارکنسنز کے مرض کا علاج نہیں کر وارہے.ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ڈبیٹ میں صدر بائیڈن کے ناقص کارکردگی کے بعد سے ان کی صحت کے بارے میں خدشات بڑھ گئے ہیں۔گذشتہ کئی مہینوں سے ایک مزید پڑھیں
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ 200 یونٹ مفت بجلی دینا ممکن نہیں، ساتھ ہی جنوری 2025 میں بجلی سستی ہونے کی نوید بھی سنادی۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ چین کے مزید پڑھیں
نومنتخب برطانوی وزیراعظم نے غیر قانونی تارکین کا بے دخلی منصوبہ ختم کردیا۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق منصوبے کے تحت برطانیہ پہنچنے والے غیر قانونی تارکین کو روانڈا بھیجا جانا تھا، اسکیم کے خاتمے سے برطانیہ کو اگلے سال مزید پڑھیں
پاکستانی نوبل انعام یافتہ و سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ میں اسکول پر اسرائیلی فورسز کے حملے پر دل افسردہ ہے۔ان کا مزید پڑھیں
نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کیئراسٹارمر نے اسرائیلی وزیراعظم اور فلسطینی صدر سے ٹیلیفون پر خطے میں جاری کشیدگی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان برطانوی وزیراعظم دفتر کے مطابق وزیراعظم اسٹارمر نے نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی مزید پڑھیں
افغانستان نے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزر ٹن پیاز بھجوا دی۔افغان عبوری حکومت کے مطابق افغانستان کے صوبہ کنڑ سے پاکستان کے راستے بھارت کو تاجروں نے 9 کروڑ 10 لاکھ افغانی سے زائد مالیت کی مزید پڑھیں
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے حادثہ ہوا۔حکام نے بتایا کہ 18 افراد لاپتہ مزید پڑھیں
