’یہ کیسا انصاف ہے 170 سیٹوں والا جیل میں 80 والا حکومت میں ہے‘:خالد مقبول صدیقی

کراچی (نمائندہ خصوصی)خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں آئین کے خلاف قرارداد پیش اور منظور کی گئی، پیپلز پارٹی نے یہ قرارداد کسی خوف کے سائے میں منظور کی، ایک صوبہ ایسا رویہ اختیار کر رہا مزید پڑھیں

پاکستان کی افغانستان میں ایئراسٹرائیکس، خوارج کے 7 مراکز تباہ، 80 سے زائد ہلاکتیں

اسلام آباد/کابل (آئی ایس پی آر)سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان نے گزشتہ رات افغانستان میں انٹیلی جنس بیسڈ ایئراسٹرائیکس کیں جن میں فتنہ الخوارج کے 7 مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے نتیجے میں مزید پڑھیں

شمال مشرقی امریکا شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں، الرٹ جاری

واشنگٹن(ایجنسیاں)شمال مشرقی امریکا میں شدید برفانی طوفان کے آنے کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک سٹی، بوسٹن اور دیگر بڑے شہر اس طوفان سے متاثر ہو سکتے ہیں، جبکہ نیویارک مزید پڑھیں

پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے 7 کیمپوں پر کارروائی

اسلام آباد( آئی ایس پی آر)پاکستان نے حالیہ خودکش بم دھماکوں، جن میں اسلام آباد میں امام بارگاہ، باجوڑ اور بنوں کے حملے اور آج رمضان کے مہینے میں بنوں کا حملہ شامل ہیں، کے بعد افغانستان میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

سفارت کاری اور جنگ دونوں کیلئے تیار ہیں: ایرانی وزیرِ خارجہ

ایران / امریکا ( غیر ملکی میڈیا، برطانوی خبر ایجنسی)ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران سفارت کاری اور ممکنہ جنگ دونوں کیلئےتیار ہے اور آئندہ 2 سے 3 روز میں جوہری معاہدے کا ابتدائی مسودہ مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر نے امریکا کا جاپان پر ایٹم بم گرانا درست قرار دے دیا

امریکا / غزہ / جاپان (ایجنسیاں)امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے غزہ میں اسرائیل کی کارروائیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کو زمین بوس کرنے میں کچھ غلط نہیں کیا گیا۔ انہوں نے غزہ جنگ کا موازنہ دوسری مزید پڑھیں

امریکا و ایران میں کشیدگی پر سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کو تشویش

اقوامِ متحدہ / امریکا / ایران ( غیر ملکی میڈیا)سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس کو امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش ہے۔ترجمان سیکریٹری جنرل اسٹیفن دوجارک نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں مزید پڑھیں

نیویارک: ٹائمز اسکوائر پر باجماعت تراویح کا اہتمام، ویڈیو وائرل

نیویارک (ایجنسیاں)رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں نیویارک کے معروف مقام ٹائمز اسکوائر پر باجماعت تراویح کا اہتمام کیا گیا۔یہ پانچواں موقع ہے جب ٹائمز اسکوائر پر ایک روزہ باجماعت تراویح کا انعقاد کیا گیا۔ گزشتہ شب نیون لائٹس اور مزید پڑھیں

امریکا کا دوسرا بحری بیڑہ جیرالڈ آر فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہو گیا

امریکا / بحیرہ روم ( خبر ایجنسیاں)امریکا کا دوسرا بحری بیڑہ یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہو گیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق جیرالڈ آر فورڈ کو دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز مزید پڑھیں