بنگلادیش: عبوری کابینہ میں شامل طلباء ناہید اسلام اور آصف محمود نے کام شروع کردیا

بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف تحریک کی قیادت کرنے والے 2 طالب علم ناہید اسلام اور آصف محمود بھی عبوری کابینہ میں شامل ہیں۔آصف محمود اور ناہید اسلام نے بنگلادیش کی نئی عبوری حکومت کے مشیروں کے طور پر مزید پڑھیں

جی ٹی 20 کینیڈا: ڈیلا ہوٹل میں افتخار احمد کے ساتھ ملاقات،صحافیوں کودلچسپ جواب

ٹورنٹو، کینیڈا ( علی ڈوگر سے) آج ڈیلا ہوٹل ایئر پورٹ پر پاکستان کے مشہور کرکٹرز کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب کی خاص بات پاکستان کے مایہ ناز بلے باز افتخار احمد، جنہیں “چاچا” مزید پڑھیں

برطانیہ میں گلے کاٹنے کا بیان دینے والے لیبر کونسلر رکی جونز کو گرفتار کرلیا گیا

برطانیہ میں گلے کاٹنے کا بیان دینے والے لیبر کونسلر رکی جونز کو گرفتار کرلیا گیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق رکی جونز کو قتل کرنے کی حوصلہ افزائی کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی کابینہ کا اجلاس بلانے کی اجازت دے دی

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی کابینہ کا اجلاس بلانے کی اجازت دے دی۔ریاض سے جاری شاہی فرمان کے مطابق سعودی شاہ، ولی عہد یا ان کے نائبین کی غیر موجودگی میں کابینہ کی صدارت کابینہ کا مزید پڑھیں

بانی ایپل کی بیوہ اور میکسیکن ارب پتی کے قیمتی جہاز تیز ہواؤں سے آپس میں ٹکرا گئے

اٹلی کے پانیوں میں نیپلز کے قریب قیمتی جہاز تیز ہواؤں سے آپس میں ٹکرا گئے۔ اطلاعات کے مطابق ایپل کپمنی کے بانی آنجہانی اسٹیو جابز کی بیوہ کی 14 کروڑ ڈالر مالیت کی کشتی میگایاٹ میکسیکن ارب پتی کی مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کے بیٹے کا یوٹرن، سابق وزیراعظم کی بنگلادیش واپسی کا وقت بھی بتادیا

شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے والدہ کے سیاست میں دوبارہ واپس نہ آنے کے بیان پر یوٹرن لے لیا۔ کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کو طاقت سے کچلنے کی کوشش کرنے والی وزیراعظم شیخ حسینہ اپنے عہدے مزید پڑھیں

برطانوی عدالتوں کا فوری انصاف کرتے ہوئے فسادات میں ملوث 2 مجرمان کو قید کی سزائیں

برطانوی عدالتوں نے فوری انصاف کرتے ہوئے فسادات میں ملوث 2 مجرمان کو قید کی سزائیں سنا دیں۔ برطانوی حکومت نے پُرتشدد مظاہروں سے نمٹنے کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کی ہیں۔ مظاہروں میں ملوث افراد کو فوری سزاؤں کیلئے پبلک مزید پڑھیں

اسرائیل کا حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو بھی نشانہ بنانے کا اعلان

اسرائیل نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے نئے سربراہ یحییٰ سنوار کو بھی نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا۔ غزہ میں سرکردہ رہنما یحیی ٰسنوار کو حماس کا نیا سربراہ بنایا گیا ہے جو اسرائیل کو انتہائی مطلوب فلسطینی مزید پڑھیں

اسرائیل:فسلطین کو تسلیم کرنے والوں کیخلاف اقدام،ناروے کے آٹھ سفارت کاروں کی سفارتی حیثیت منسوخ

اسرائیل نے ناروے کے سفیروں کی سفارتی حیثیت منسوخ کر دی۔اسرائیل نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر خدمات انجام دینے والے ناروے کے آٹھ سفارت کاروں کی سفارتی حیثیت منسوخ کر دی ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے جمعرات کو مزید پڑھیں

بنگلادیش میں چیف جسٹس سمیت ججز کو مستعفی ہونے کا 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

بنگلادیش میں چیف جسٹس، سمیت اپیلٹ ڈویژن کے ججز کو مستعفی ہونے کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا گیا۔ ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق وکلا کے ایک گروپ نے بنگلا دیش کے چیف جسٹس سمیت اپیلٹ ڈویژن کے مزید پڑھیں