ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) اونٹاریو لبرل پارٹی نے ایک اپوزیشن ڈے موشن کے ذریعے صوبے میں نئے گھروں پر صوبائی حصہ HST (Harmonized Sales Tax) ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے، جس سے نہ صرف پہلی بار گھر خریدنے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4274 خبریں موجود ہیں
برامپٹن(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے درلنگٹن نیو نیوکلیئر پروجیکٹ (DNNP) میں تاریخی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے، جو ایک انقلابی اقدام ہے جس کے ذریعے اونٹاریو کا توانائی گرڈ مضبوط ہوگا، ہزاروں ہنر مند ملازمتیں پیدا ہوں گی، اور کینیڈا مزید پڑھیں
نیویارک (رائٹرز) ٹیسلا کی چیئرپرسن روبن ڈین ہولم نے پیر کے روز شیئر ہولڈرز کو لکھے گئے ایک خط میں خبردار کیا ہے کہ اگر ایلون مسک کیلئے مجوزہ 10 کھرب ڈالر مالیت کے معاوضے کے پیکج کی منظوری نہ مزید پڑھیں
انقرہ (اے ایف پی) ترکیہ کے مغربی قصبے سِندِرگی میں پیر کی شب 6.1 شدت کے زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے نتیجے میں 3 عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع مزید پڑھیں
واشنگٹن (غیر ملکی خبر رساں ادارے) امریکا میں وفاقی حکومت کے شٹ ڈاؤن کو 27 روز مکمل ہو گئے، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں فضائی سفر شدید متاثر ہوا ہے۔ صرف دو دنوں میں 10 ہزار سے زائد مزید پڑھیں
اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) اونٹاریو اسمبلی کے رکن ایم پی پی عدیل شمجی نے اسلامی ورثہ ماہ (Islamic Heritage Month) کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اکتوبر کا مہینہ مسلمانوں کی تاریخی، ثقافتی اور علمی خدمات کو سراہنے مزید پڑھیں
ٹوکیو (رائٹرز/اے ایف پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے دورے کے دوران ایک عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مختصر فوجی جھڑپ کے دوران سات ’بالکل نئے اور خوبصورت‘ مزید پڑھیں
یروشلم( الجزیرہ+سی این این)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حماس پر امن معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے غزہ میں حملے کا حکم دے دیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کا کہنا مزید پڑھیں
خان یونس (الجزیرہ)غزہ میں جاری بمباری اور تصادم کے دوران کم از کم دو فلسطینی ہلاک ہو گئے جب کہ حماس نے ایک اور اسرائیلی قیدی کی لاش اسرائیل کے حوالے کر دی۔ جنگ بندی کے باوجود ڈرونز، توپ خانے مزید پڑھیں
اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جمعہ کو دماغی صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اور یہ یاد دلانے کا موقع ہے کہ دماغی صحت ہی اصل مزید پڑھیں
