پناہ گزینوں کی صحت سہولیات محدود کرنے کی تجویز، کنزرویٹو پارٹی کا حکومت پر دباؤ

اوٹاوا ( نمائندہ خصوصی) کینیڈا کی اپوزیشن کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا نے لبرل حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ پناہ کے متلاشی افراد کو فراہم کی جانے والی صحت سہولیات کا ازسرِ نو جائزہ لے اور مسترد شدہ درخواست مزید پڑھیں

او ایس اے پی میں تبدیلیاں، فورڈ حکومت کا دفاع، اپوزیشن کی تنقید جاری

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ نے طلبہ مالی معاونت پروگرام او ایس اے پی میں کی گئی تبدیلیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ “کوئی مفت سہولت نہیں” اور “پیسہ درختوں پر نہیں اگتا”، مزید پڑھیں

البرٹابجٹ:پریمیئر ڈینیئل اسمتھ کا ڈاکٹروں کیلئے 20 فیصد اضافے کا اعلان

ایڈمنٹن(صوبائی حکومت البرٹا، کینیڈین میڈیا رپورٹس) کینیڈا کے صوبے البرٹا کی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈاکٹروں پر اخراجات میں 20 فیصد سے زائد اضافے کا اعلان کر دیا۔ صوبے کی پریمیئر ڈینیئل اسمتھ کے مطابق حکومت مزید پڑھیں

طاقتور ڈرگ لارڈ ال مینچو کی ہلاکت میں گرل فرینڈ کا کردار

میکسیکو سٹی (غیر ملکی میڈیا رپورٹس، میکسیکن وزارتِ دفاع) میکسیکو کے بدنام زمانہ منشیات فروش اور جالسکو نیو جنریشن کارٹیل (سی جے این جی) کے سربراہ نیمیسو اوسیگیرا سروینٹس المعروف ’ال مینچو‘ کے خلاف کارروائی میں اس کی ایک قریبی مزید پڑھیں

ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹارلنک سیٹلائٹ فونز اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا: روسی میڈیا

تہران (روسی خبر ایجنسی، ایرانی میڈیا رپورٹس) روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹارلنک کی کٹس اور سیٹلائٹ فونز اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ایرانی میڈیا کے حوالے سے جاری ویڈیو میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

میکسیکو کے سب سے مطلوب منشیات مافیا ’ایل مینچو‘ ہلاک

میکسیکو سٹی(The Canadian Press، میکسیکو ڈیفنس منسٹری، امریکی حکام) میکسیکو کے سب سے مطلوب شخص اور خوفناک Jalisco New Generation (CJNG) کارٹل کے سربراہ نیمیسیو اوسگیرا سروانٹس ‘ایل مینچو’ کو گرفتاری کے لیے کی جانے والی سیکیورٹی آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

ویسٹ جیٹ اور ایئر کینیڈا میکسیکو کی پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہیں

اوٹاوا (نامہ نگار) کینیڈین ایئرلائنز میکسیکو کے شہر پورٹو والارٹا میں پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہیں، جنہیں پچھلے ہفتے کے اختتام سے جاری تشدد کی وجہ سے عارضی طور پر معطل کر دیا گیا تھا۔ ایئر کینیڈا، ایئر ٹرانسیٹ، مزید پڑھیں

کینیڈا کے شاپووالوف دبئی ٹینس چیمپیئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں آؤٹ

دبئی (سپورٹس ڈیسک) کینیڈا کے ڈینس شاپووالوف دبئی ٹینس چیمپیئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں اسپین کے پابلو کارینو بسٹا کے ہاتھوں 6-2، 6-4 سے شکست کھا گئے۔ایک گھنٹے اور 17 منٹ تک جاری میچ میں شاپووالوف نے آٹھ ایس مزید پڑھیں

ایرانی فوج کا ہیلی کاپٹر پھلوں کی مارکیٹ پر گر کر تباہ، 4 افراد جاں بحق

اصفہان(غیر ملکی خبر رساں ادارے) ایران کے صوبے اصفہان میں ایرانی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر پھلوں کی مارکیٹ پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ، معاون پائلٹ اور دو دکاندار جاں بحق ہوگئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق فوجی ہیلی مزید پڑھیں